Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 10
سورة الواقعة
وَ السّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿۱۰﴾ۚ ۙ
And the forerunners, the forerunners -
اور جو آگے والے ہیں وہ تو آگے والے ہی ہیں ۔
وَ السّٰبِقُوۡنَ السّٰبِقُوۡنَ ﴿۱۰﴾ۚ ۙ
And the forerunners, the forerunners -
اور جو آگے والے ہیں وہ تو آگے والے ہی ہیں ۔
وَالسّٰبِقُوۡنَ
اور آگے بڑھنے والے
|
السّٰبِقُوۡنَ
تو آگے بڑھنے والے ہیں
|
وَالسّٰبِقُوۡنَ
اور سبقت لے جانے والے
|
السّٰبِقُوۡنَ
سبقت لے جانے والے ہیں
|
And the forerunners, the forerunners -
اور جو آگے والے ہیں وہ تو آگے والے ہی ہیں ۔
And the Foremost are the foremost.
اور اگاڑی والے تو اگاڑی والے
As for the Foremost, they will be the foremost!
اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں 7 ۔
اور جو سبقت لے جانے والے ہیں ، وہ تو ہیں ہی سبقت لے جانے والے ( ٤ )
تیر سے آگے بڑھنے والے تو وہ آگے بڑھنے والے ہی ہیں (انکا درجہ سب سے زیادہ ہے 2
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا ! ) وہ آگے بڑھنے والے ہیں
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں (ان کا کیا کہنا) وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں
And the preceders are the pre-ceders.
اور جو اعلی درجہ کے ہیں وہ اعلی ہی درجہ کے ہیں
اور جو آگے بڑھنے والے ہیں ! ان کا کیا کہنا، وہ آگے ہی بڑھنے والے ہیں۔
اور ( تیسری قِسم ) سبقت کرنے والوں کی ہوگی وہ تو سبقت کرنے والے ہی ہیں ۔
And those Foremost (in Faith) will be Foremost (in the Hereafter).
The foremost ones (in faith and virtue) - the foremost ones in receiving their reward.