Surat ul Waqiya

Surah: 56

Verse: 18

سورة الواقعة

بِاَکۡوَابٍ وَّ اَبَارِیۡقَ ۬ ۙ وَ کَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾

With vessels, pitchers and a cup [of wine] from a flowing spring -

آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

بِاَکۡوَابٍ
ساتھ پیالوں
وَّاَبَارِیۡقَ
اور صراحیوں کے
وَکَاۡسٍ
اور ساغر
مِّنۡ مَّعِیۡنٍ
بہتی شراب کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

بِاَکۡوَابٍ
ساتھ ساغر
وَّاَبَارِیۡقَ
اور صراحیوں کے
وَکَاۡسٍ
اور جام
مِّنۡ مَّعِیۡنٍ
جاری چشمے کی شراب سے
Translated by

Juna Garhi

With vessels, pitchers and a cup [of wine] from a flowing spring -

آبخورے اور جگ لے کر اور ایسا جام لے کر جو بہتی ہوئی شراب سے پر ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نتھری شراب کے جام و ساغر اور آبخوروں کے ساتھ

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُن پرجاری چشمے کی شراب کے ساغر ،صراحیاں اورجام پیش کریں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

with bowls and jugs and a goblet of pure wine,

آبخورے اور کوزے اور پیالہ نتھری شراب کا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آب خورے صراحیاں اور شراب خالص کے جام لیے ہوئے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

with goblets and ewers and a cup filled with a drink drawn from a running spring,

اور کنڑ اور ساغر لیئے دوڑ تے پھرتے ہونگے

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ایسی شراب کے پیالے ، جگ اور جام لے کر ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کو زے اور صراحیاں اور گلاس شراب کے لئے پھرت یہوں گے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو لبریز پیالے، کو زے اور صاف شراب کے جام (ان کو پلاتے) ہوں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے لے کر

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

With goblets and ewers and a cup of limpid drink.

یہ چیزیں لے کر آمد ورفت رکھیں گے آبخورے اور آفتابے اور بہتی شراب سے لیریز جام

Translated by

Amin Ahsan Islahi

ان کی خدمت میں غلمان – جو ہمیشہ غلمان ہی رہیں گے – پیالے اور جگ اور شرابِ خالص کے جام لئے ہوئے گردش کر رہے ہوں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

پیالوں اور صراحیوں اور ( شراب کے ) چھلکتے ہوئے جام لیے ہوئے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یعنی آبخورے اور آفتابے اور صاف شراب کے گلاس لے کر

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پیالے اور جگ اٹھائے اور ایسے جامہائے شراب لئے ہوں جن کو بھرا گیا ہوگا بہتے ہوئے چشمے سے

Translated by

Noor ul Amin

ان کے ہاتھوں میں پیالے اور جگ اور شراب سے لبریز جام ہوں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کوزے اور آفتابے اور جام اور آنکھوں کے سامنے بہتی شراب

Translated by

Tahir ul Qadri

کوزے ، آفتابے اور چشموں سے بہتی ہوئی ( شفاف ) شرابِ ( قربت ) کے جام لے کر ( حاضرِ خدمت رہیں گے )

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( شرابِ طہور سے بھرے ہو ئے ) آبخورے ، آفتابے اور پاک و صاف شراب کے پیالے ( یعنی جام ، صراحی سبو و ساغر ) لئے گردش کر رہے ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

With goblets, (shining) beakers, and cups (filled) out of clear-flowing fountains:

Translated by

Muhammad Sarwar

with goblets, jugs and cups of crystal clear wine

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

With cups, and jugs, and a glass of flowing wine,

Translated by

Muhammad Habib Shakir

With goblets and ewers and a cup of pure drink;

Translated by

William Pickthall

With bowls and ewers and a cup from a pure spring

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

प्याले और आफ़ताबे (जग) और विशुद्ध पेय से भरा हुआ पात्र लिए फिर रहे होंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آبخورے اور آفتابے اور ایسا جام شراب جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جاویگا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جو شراب کے جاری چشمے سے بھرے ہوئے پیالے اور صراحیاں لیے دوڑتے پھرتے ہوں گے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

شراب چشمہ جاری سے لبریز پیالے ، اور کنٹر اور ساغر لئے دوڑتے پھرتے ہوں گے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آبخورے اور آفتابے اور ایسا جام شراب جو بہتی ہوئی شراب سے بھرا جائیگا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

آبخورے اور کو زے اور پیالہ نتھری شراب کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آب خورے اور آفتابے اور ایسی صاف شراب کا جام