Surat ul Waqiya

Surah: 56

Verse: 19

سورة الواقعة

لَّا یُصَدَّعُوۡنَ عَنۡہَا وَ لَا یُنۡزِفُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated -

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

لَّایُصَدَّعُوۡنَ
نہ وہ سر درد میں مبتلا کیے جائیں گے
عَنۡہَا
اس سے
وَلَا
اور نہ
یُنۡزِفُوۡنَ
وہ بہکیں گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

لَّا
نہیں
یُصَدَّعُوۡنَ
سردرد میں مبتلا ہوں گے
عَنۡہَا
اس سے
وَلَا
اور نہ
یُنۡزِفُوۡنَ
وہ بہکیں گے
Translated by

Juna Garhi

No headache will they have therefrom, nor will they be intoxicated -

جس سے نہ سر میں درد ہو نہ عقل میں فتور آئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس شراب سے نہ تو انہیں سردرد ہوگا اور نہ عقل میں فتور آئے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اس سے نہ وہ سردرد میں مبتلاہوں گے اورنہ وہ بہکیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

from which they will neither suffer headache, nor will they be intoxicated,

جس سے نہ سر دکھے اور نہ بکواس لگے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اس سے) نہ تو ان کے سروں میں کوئی گرانی ہوگی اور نہ ہی وہ بہکیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

a drink by which their minds will not be clouded nor will it cause drunkenness;

جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا ۔ 10

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

جس سے نہ ان کے سر میں درد ہوگا ، اور نہ ان کے ہوش اڑیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس شراب کے پینے سے نہ سر میں درد ہوگا (شمار) اور نہ عقل میں فوتر ہوگا (نہ بکواس کریں گے)

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

نہ اس سے ان کو درد سر ہوگا اور نہ (اس سے) عقل میں فتور آئے گا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

نہ ان کو اس سے جدا کیا جائے گا اور نہ وہ ختم ہوگا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whereby there shall be neither headiness nor will they be inebriated.

جس سے نہ ان کو درد سر ہوگا اور نہ اس سے عقل میں فتور آئے گا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جس سے نہ تو ان کو دردِ سر لاحق ہوگا اور نہ وہ فتورِ عقل میں مبتلا ہوں گے

Translated by

Mufti Naeem

جن ( کو پینے ) کی وجہ سے نہ وہ سردرد میں مبتلا کیے جائیں گے اور نہ وہ بہکیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس (شراب) سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی

Translated by

Mulana Ishaq Madni

نہ تو اس سے ان کے سر چکرائیں گے اور نہ ہی ان کی عقلوں میں کوئی فتور آئے گا

Translated by

Noor ul Amin

نہ اس سے سردردہوگا اور نہ عقل میں فتورآئے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کہ اس سے نہ انہیں درد سر ہو اور نہ ہوش میں فرق آئے ( ف۱۷ )

Translated by

Tahir ul Qadri

انہیں نہ تو اُس ( کے پینے ) سے دردِ سر کی شکایت ہوگی اور نہ ہی عقل میں فتور ( اور بدمستی ) آئے گی

Translated by

Hussain Najfi

جس سے نہ دردِ سر ہوگا اور نہ عقل میں فتور آئے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

No after-ache will they receive therefrom, nor will they suffer intoxication:

Translated by

Muhammad Sarwar

which will not cause them any intoxication or illness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Wherefrom neither Yusadda`un nor Yunzifun.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They shall not be affected with headache thereby, nor shall they get exhausted,

Translated by

William Pickthall

Wherefrom they get no aching of the head nor any madness,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

-जिस (के पीने) से न तो उन्हें सिर दर्द होगा और न उन की बुद्धि में विकार आएगा

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

نہ اس سے ان کو درد سر ہوگا اور نہ اس سے عقل میں فتور آئے گا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

جسے پی کر جنتیوں کا نہ سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

نہ ان کو اس سے جدا کیا جائے گا اور نہ وہ ختم ہوگا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

نہ اس سے ان کو درد سر ہوگا اور نہ اس سے عقل میں فتور آئیگا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس سے نہ سر دکھے اور نہ بکواس لگے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جس شرات سے نہ ان کو درد سر ہوگا اور نہ عقل میں کوئی فتور آئے گا۔