Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 57
سورة الواقعة
نَحۡنُ خَلَقۡنٰکُمۡ فَلَوۡ لَا تُصَدِّقُوۡنَ ﴿۵۷﴾
We have created you, so why do you not believe?
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟
نَحۡنُ خَلَقۡنٰکُمۡ فَلَوۡ لَا تُصَدِّقُوۡنَ ﴿۵۷﴾
We have created you, so why do you not believe?
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟
نَحۡنُ
ہم نے
|
خَلَقۡنٰکُمۡ
پیدا کیا ہم نے تم کو
|
فَلَوۡلَا
پس کیوں نہیں
|
تُصَدِّقُوۡنَ
تم تصدیق کرتے
|
نَحۡنُ
ہم نے
|
خَلَقۡنٰکُمۡ
پیدا کیا تمہیں
|
فَلَوۡلَا
تو کیوں نہیں
|
تُصَدِّقُوۡنَ
تم سچ مانتے
|
We have created you, so why do you not believe?
ہم ہی نے تم سب کو پیدا کیا ہے پھر تم کیوں باور نہیں کرتے؟
بلاشبہ ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے تو پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے ؟
We have created you; then why do you not appreciate it as true?
ہم نے تم کو بنایا پھر کیوں نہیں سچ مانتے
We have created you, then why would you not confirm it?
ہم نے تمھیں 22 پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کر تے 23 ؟ ۔
(یعنی قیامت کے دن ہم ہی نے (اے کافرو) تم کو پیدا کیا اور تم (ہماری بات کا) یین نہیں کرتے 7
ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا ہے تو تم (دوبارہ اُٹھنے کو) کیوں سچ نہیں سمجھتے؟
We! it is We Who created you: wherefore confess ye not?
ہم ہی نے تو تم کو پیدا کیا ہے سو تم (بعث ثانی) کی تصدیق کیوں نہیں کرتے ؟ ۔
ہم نے تم کو پہلی بار بھی تو پیدا کیا ہے تو تم دوبارہ اٹھنے کو کیوں سچ نہیں سمجھتے ؟
ہم ہی نے پیدا کیا ہے تم سب کو (اپنی قدرت کاملہ اور حکمت بالغہ سے) پھر تم لوگ تصدیق کیوں نہیں کرتے ؟
ہم ہی نے تمہیں پیدا کیا تھا پھر تم ( دوبارہ پیدا کئے جانے کی ) تصدیق کیوں نہیں کرتے
It is We who have created you. Why then did you not testify to the Truth?
ہم نے تم کو (اول بار) پیدا کیا ہے (جس کو تم بھی تسلیم کرتے ہو) پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے۔
ہم نے تم کو پیدا کیا ہے تو پھر تم تصدیق کیوں نہیں کرتے،