Surat ul Waqiya
Surah: 56
Verse: 63
سورة الواقعة
اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
And have you seen that [seed] which you sow?
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو ۔
اَفَرَءَیۡتُمۡ مَّا تَحۡرُثُوۡنَ ﴿ؕ۶۳﴾
And have you seen that [seed] which you sow?
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو ۔
اَفَرَءَیۡتُمۡ
کیا بھلا دیکھا تم نے
|
مَّا
جو
|
تَحۡرُثُوۡنَ
تم بوتے ہو
|
And have you seen that [seed] which you sow?
اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو ۔
Well, tell Me about that (seed) which you sow:
بھلا دیکھو تو جو تم بوتے ہو
Have you considered the seeds you till?
کبھی تم نے سوچا ، یہ بیچ جو تم بوتے ہو ،
Behold! - that which ye sow.
اچھا پھر یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم بولتے ہو
کیا تم نے غور کیا کہ جو ( بیج ) تم ( زمین میں ) اُگاتے ہو / جو تم کھیتی باڑی کرتے ہو
پھر کیا تم نے اس بیج کے بارے میں بھی کبھی غور کیا جو تم لوگ زمین میں ڈالتے ہو ؟