Surat ul Waqiya

Surah: 56

Verse: 72

سورة الواقعة

ءَاَنۡتُمۡ اَنۡشَاۡتُمۡ شَجَرَتَہَاۤ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡشِئُوۡنَ ﴿۷۲﴾

Is it you who produced its tree, or are We the producer?

اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ءَاَنۡتُمۡ
کیا تم نے
اَنۡشَاۡتُمۡ
پیدا کیا تم نے
شَجَرَتَہَاۤ
درخت اس کا
اَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم ہیں
الۡمُنۡشِئُوۡنَ
پیدا کرنے والے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ءَاَنۡتُمۡ
کیا تم نے
اَنۡشَاۡتُمۡ
پیدا کیا
شَجَرَتَہَاۤ
درخت اس کا
اَمۡ
یا
نَحۡنُ
ہم
الۡمُنۡشِئُوۡنَ
پیدا کرنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

Is it you who produced its tree, or are We the producer?

اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اس کے پیدا کرنے والے ہیں؟

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

تو اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا تھا یا اسے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیا تم نے اُس کادرخت پیداکیا؟یاپیداکرنے والے ہم ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it you who have originated its tree, or are We the Originator?

کیا تم نے پیدا کیا اس کا درخت یا ہم ہیں پیدا کرنے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Did you make its tree grow or was it We Who made it grow?

اس کا درخت 32 تم نے پیدا کیا ہے ، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے ، ( ١٩ ) یا پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا تم نے اس کا درخت بنایا یا ہم نے بنایا 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں ؟

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

تو کیا اس آگ کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرتے ہیں؟

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Produce ye the tree thereof, or are We the Producer?

اس درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں ؟

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا تم نے پیدا کیا ہے اس کے درخت کو یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟

Translated by

Mufti Naeem

کیا اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے یا ہم ہی ہیں ( اسے ) پیدا کرنے والے؟

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کیا تم نے اس کے درخت کو پیدا کیا یا ہم پیدا کرتے ہیں ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم ہی اس کے پیدا کرنے والے ؟

Translated by

Noor ul Amin

تواس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یااسے پیداکرنے والے ہم ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا تم نے اس کا پیڑ پیدا کیا ( ف۵٦ ) یا ہم ہیں پیدا کرنے والے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا اِس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم ( اسے ) پیدا فرمانے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

آیا تم نے اس کا درخت پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Is it ye who grow the tree which feeds the fire, or do We grow it?

Translated by

Muhammad Sarwar

Is it you who have produced its tree or is it We who have produced it?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Is it you who made the tree thereof to grow, or are We the Grower

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Is it you that produce the trees for it, or are We the producers?

Translated by

William Pickthall

Was it ye who made the tree thereof to grow, or were We the grower?

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या तुम ने उस के वृक्ष को पैदा किया है या पैदा करने वाले हम हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے یا ہم اسے پیدا کرنے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اس کے درخت کو تم نے پیدا کیا یا ہم پیدا کرنے والے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا تم نے پیدا کیا اس کو درخت یا ہم ہیں پیدا کرنے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو کیا اس آگ کیدرخت کو تم نے پیدا کیا ہے یا ہم پیدا کرنے والے ہیں۔