Surat ul Mujadala

Surah: 58

Verse: 16

سورة المجادلة

اِتَّخَذُوۡۤا اَیۡمَانَہُمۡ جُنَّۃً فَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ فَلَہُمۡ عَذَابٌ مُّہِیۡنٌ ﴿۱۶﴾

They took their [false] oaths as a cover, so they averted [people] from the way of Allah , and for them is a humiliating punishment.

ان لوگوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ان کے لئے رسوا کرنے والا عذاب ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اِتَّخَذُوۡۤا
انہوں نے بنا لیا
اَیۡمَانَہُمۡ
اپنی قسموں کو
جُنَّۃً
ڈھال
فَصَدُّوۡا
پھر انہوں نے روکا
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ کے راستے سے
فَلَہُمۡ
پس ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
مُّہِیۡنٌ
رسوا کرنے والا
Word by Word by

Nighat Hashmi

اِتَّخَذُوۡۤا
بنالیاانہوں نے 
اَیۡمَانَہُمۡ
اپنی قسموں کو
جُنَّۃً
ڈھال
فَصَدُّوۡا
سووہ روکتے ہیں
عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
اللہ تعالیٰ کی راہ سے
فَلَہُمۡ
پس ان کے لیے
عَذَابٌ
عذاب ہے
مُّہِیۡنٌ
رسواکن
Translated by

Juna Garhi

They took their [false] oaths as a cover, so they averted [people] from the way of Allah , and for them is a humiliating punishment.

ان لوگوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں ان کے لئے رسوا کرنے والا عذاب ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے جس کی آڑ میں وہ (لوگوں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔ لہذا ان کے لئے رسوا کن عذاب ہوگا۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُنہوں نے اپنی قسموں کوڈھال بنا رکھاہے وہ اﷲ تعالیٰ کی راہ سے روکتے ہیں پس اُن کے لیے رُسواکن عذاب ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They have taken their oaths as a shield, then have prevented (people) from the way of Allah. Therefore, for them there is a humiliating punishment.

بنا رکھا ہے اپنی قسموں کو ڈھال پھر روکتے ہیں اللہ کی راہ سے تو ان کو ذلت کا عذاب ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے پس وہ اللہ کے راستے سے رک گئے ہیں (اور دوسروں کو بھی روکتے ہیں) پس ان کے لیے اہانت آمیز عذاب ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They have taken their oaths as a shield by means of which they hinder people from the Way of Allah. Theirs shall be a humiliating chastisement.

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے جس کی آڑ میں وہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں 34 اس پر ان کے لیئے ذلت کا عذاب ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے اپنی قسموں کو ایک ڈھال بنا لیا ہے ۔ ( ١١ ) پھر وہ دوسروں کو اللہ کے راستے سے روکتے رہے ہیں ۔ اس لیے ان کے لیے ایسا عذاب ہے جو ذلیل کر کے رکھ دے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

انہوں نے اپنی جھوٹی) قسمیں ڈھال نبا رکھی ہیں 1 اور لوگوں کو اللہ کی راہ سے روک دیا ہے مسلمان ہونے سے منع کرتے ہیں ان کو ذلت کا عذاب ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پھر اللہ کی راہ سے روکتے رہتے ہیں۔ سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

ان (منافقین نے) اپنی قسموں کو ( اپنے بچائو کے لئے) ڈھال بنا رکھا ہے اور لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکتے ہیں۔ لہٰذا ان کے لئے ذلت و رسوائی والا عذاب ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They have taken their oaths as a shield, and they have hindered others from the way of Allah; wherefore theirs shall be a torment ignominious.

انہوں نے اپنی قسموں کو سپر بنا رکھا ہے پھر (اوروں کو) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہونے والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

انہوں نے اپنی قسموں کو سپر بنا رکھا ہے اور اللہ کی راہ سے رک گئے ہیں تو ان کیلئے ایک ذلیل کرنے والا عذاب ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان لوگوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے پس اللہ ( تعالیٰ ) کے راستے سے روکتے ہیں ، سو ان لوگوں کے لیے رسوا کرنے والا عذاب ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا ہے اور لوگوں کو اللہ کے رستے سے روک دیا ہے سو ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے اپنی قسموں کو (اپنے بچاؤ کے لئے) ایک ڈھال بنا رکھا ہے پھر وہ (دوسروں کو بھی) روکتے ہیں اللہ کی راہ سے سو ان کے لئے ایک بڑا ہی رسوا کن عذاب ہے

Translated by

Noor ul Amin

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے وہ ( لوگوں کو ) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں لہٰذاان کے لئے رسوا کن عذاب ہوگا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

انہوں نے اپنی قسموں کو ( ف٤۸ ) ڈھال بنالیا ہے ( ف٤۹ ) تو اللہ کی راہ سے روکا ( ف۵۰ ) تو ان کے لیے خواری کا عذاب ہے ( ف۵۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

انہوں نے اپنی ( جھوٹی ) قَسموں کو ڈھال بنا لیا ہے سو وہ ( دوسروں کو ) راہِ خدا سے روکتے ہیں ، پس اُن کے لئے ذِلّت انگیز عذاب ہے

Translated by

Hussain Najfi

انہوں نے اپنی قَسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے پس وہ ( لوگوں کو ) اللہ کی راہ سے روکتے ہیں تو ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They have made their oaths a screen (for their misdeeds): thus they obstruct (men) from the Path of Allah: therefore shall they have a humiliating Penalty.

Translated by

Muhammad Sarwar

They have made their oaths as a shield to obstruct others from the way of God. They will suffer a humiliating torment.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They have made their oaths a screen. Thus they hinder (others) from the path of Allah, so they shall have a humiliating torment.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They make their oaths to serve as a cover so they turn away from Allah's way; therefore they shall have an abasing chastisement.

Translated by

William Pickthall

They make a shelter of their oaths and turn (men) from the way of Allah; so theirs will be a shameful doom.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने अपनी क़समों को ढाल बना रखा है। अतः वे अल्लाह के मार्ग से (लोगों को) रोकते हैं। तो उन के लिए रुसवा करने वाली यातना है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے اپنی قسموں کو (اپنے بچاؤ کے لئے) سپر بنارکھا ہے پھر خدا کی راہ سے روکتے رہتے ہیں سو (اس وجہ سے) ان کے لئے ذلت کا عذاب ہونے والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے جن سے لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکتے ہیں۔ ان کے لیے ذلیل کرنے والا عذاب ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے جس کی آڑ میں وہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں ، اس پر ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا سو اللہ کے راستہ سے روک دیا، لہٰذا ان کے لئے ذلیل کرنے والا عذاب ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بنا رکھا ہے اپنی قسموں کو ڈھال پھر روکتے ہیں اللہ کی راہ سے تو ان کو ذلت کا عذاب ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ان منافقوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنارکھا ہے اور لوگوں کو خدا کی راہ سے روکتے رہتے ہیں لہٰذا ان کے لئے ذلیل ورسوا کن عذاب ہے۔