Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 11

سورة الأنعام

قُلۡ سِیۡرُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ثُمَّ انۡظُرُوۡا کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۱۱﴾

Say, "Travel through the land; then observe how was the end of the deniers."

آپ فرما دیجئے کہ ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
سِیۡرُوۡا
چلو پھرو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
ثُمَّ
پھر
انۡظُرُوۡا
دیکھو
کَیۡفَ
کس طرح
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
سِیۡرُوۡا
تم چلوپھرو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں
ثُمَّ
پھر
انۡظُرُوۡا
تم دیکھو
کَیۡفَ
کیسا
کَانَ
ہوا
عَاقِبَۃُ
انجام
الۡمُکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والوں کا
Translated by

Juna Garhi

Say, "Travel through the land; then observe how was the end of the deniers."

آپ فرما دیجئے کہ ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آپ ان سے کہئے کہ ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ ان جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا ؟

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں زمین میں چلو پھروپھردیکھوکہ جھٹلانے والوں کاکیساانجام ہواہے!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"Go about the earth, and see what was the fate of those who belied (the prophets).|"

تو کہہ دے کہ سیر کرو ملک میں پھر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ان سے کہیے کہ گھومو پھرو زمین میں پھر دیکھو کیسا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا !

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say: 'Go about journeying the earth, and behold the end of those who gave the lie (to the Truth).'

اِن سے کہو ، ذرا زمین میں چل پھر کر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہے ۔ 8

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

۔ ( ان کافروں سے ) کہو کہ : ذرا زمین میں چلو پھرو ، پھر دیکھو کہ ( پیغمبروں کو ) جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا؟ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

۔ (اے پیغمبر) کہہ دے زمین میں پتو پھر پھر (آنکھ سے) دیکھ لو ( یا سمجھ لو پیغمبروں کو) جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرما دیجئے زمین میں چلو پھرو پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کہہ دیجئے کہ اے لوگو ! ذرا دنیا میں چلو پھرو اور خود دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہو کر رہا ۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

کہو کہ (اے منکرین رسالت) ملک میں چلو پھرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: go about in the earth and then see what wise hath been the end of the beliers.

آپ کہیے کہ زمین پر چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہو: ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا؟

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے زمین میں چلو پھرو پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ان سے کہو ! زمین میں چل پھر کر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہے ؟

Translated by

Mulana Ishaq Madni

ان سے کہا کہ چلو (پھرو) تم لوگ (عبرتوں بھری) اس زمین میں، پھر دیکھو کہ کیسا ہوا انجام (حق و صداقت کے) جھٹلانے والوں کا،

Translated by

Noor ul Amin

آپ ان سے کہیے کہ :ذرا زمین میں چل پھردیکھو کہ جھٹلا نے والوں کا انجام کیا ہوا؟

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرمادو ( ف۲۷ ) زمین میں سیر کرو پھر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا ( ف۲۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

فرمادیجئے کہ تم زمین پر چلو پھرو ، پھر ( نگاہِ عبرت سے ) دیکھو کہ ( حق کو ) جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا

Translated by

Hussain Najfi

اے رسول ( ص ) ان سے کہیے کہ زمین میں چلو پھرو اور پھر دیکھو ۔ کہ جھٹلانے والوں کا کیا ( بھیانک ) انجام ہوا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "Travel through the earth and see what was the end of those who rejected Truth."

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), tell them to travel in the land and see what happened to those who rejected the Truth.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "Travel in the land and see what was the end of those who rejected truth."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Travel in the land, then see what was the end of the rejecters.

Translated by

William Pickthall

Say (unto the disbelievers): Travel in the land, and see the nature of the consequence for the rejecters!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

(ऐ नबी) आप कह दीजिए कि ज़मीन में चलो-फिरो और देखो कि झुठलाने वालों का अंजाम क्या हुआ।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ فرمادیجئیے کہ ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ تکذیب کرنے والوں کا کیا انجام ہوا۔ (11)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرمادیں زمین میں چلو، پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا انجام کیسا ہوا ؟ “ (١١)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

ان سے کہو ‘ ذرا زمین پر چل پھر کر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجئے کہ چلو زمین میں پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ دے کہ سیر کرو ملک میں پھر دیکھو کیا انجام ہوا جھٹلانے والوں کا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ ان سے فرما دیجیے کہ تم ذرا زمین میں چلو پھرو پھر دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیسا انجام ہوا۔