Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 126

سورة الأنعام

وَ ہٰذَا صِرَاطُ رَبِّکَ مُسۡتَقِیۡمًا ؕ قَدۡ فَصَّلۡنَا الۡاٰیٰتِ لِقَوۡمٍ یَّذَّکَّرُوۡنَ ﴿۱۲۶﴾

And this is the path of your Lord, [leading] straight. We have detailed the verses for a people who remember.

اور یہی تیرے رب کا سیدھا راستہ ہے ہم نے نصیحت حاصل کرنے والوں کے واسطے ان آیتوں کو صاف صاف بیان کر دیا ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَہٰذَا
اور یہ
صِرَاطُ
راستہ ہے
رَبِّکَ
آپ کے رب کا
مُسۡتَقِیۡمًا
سیدھا
قَدۡ
تحقیق
فَصَّلۡنَا
کھول کر بیان کیں ہم نے
الۡاٰیٰتِ
آیات
لِقَوۡمٍ
ان لوگوں کے لئے
یَّذَّکَّرُوۡنَ
جو نصیحت قبول کرتے ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَہٰذَا
اور یہ
صِرَاطُ
راستہ ہے
رَبِّکَ
آپ کے رب کا
مُسۡتَقِیۡمًا
سیدھا
قَدۡ
یقیناً
فَصَّلۡنَا
تفصیل سے بیان کر دی ہیں ہم نے
الۡاٰیٰتِ
آیات
لِقَوۡمٍ
ان لوگوں کے لئے
یَّذَّکَّرُوۡنَ
۔ (جو) نصیحت قبول کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And this is the path of your Lord, [leading] straight. We have detailed the verses for a people who remember.

اور یہی تیرے رب کا سیدھا راستہ ہے ہم نے نصیحت حاصل کرنے والوں کے واسطے ان آیتوں کو صاف صاف بیان کر دیا ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور یہ (اسلام) ہی آپ کے پروردگار کی سیدھی راہ ہے۔ بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کے لیے آیات کو کھول کھول کر بیان کردیا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریہ آپ کے رب کاسیدھاراستہ ہے یقیناہم نے اپنی آیات تفصیل سے اُن لوگوں کے لیے بیان کردی ہیں جونصیحت قبول کرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And this is the path of your Lord, a straight path. We have made the verses elaborate for people who accept the advice.

اور یہ ہے رستہ تیرے رب کا سیدھا ہم نے واضح کردیا نشانیوں کو غور کرنے والوں کے واسطے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور یہ ہے تیرے رب کا سیدھا راستہ۔ ہم نے اپنی آیات خوب تفصیل سے بیان کردی ہیں ان لوگوں کے لیے جو نصیحت حاصل کرنا چاہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

even though this way is the straight way of your Lord, and We have distinguished its signs to those who heed to admonition.

حالانکہ یہ راستہ تمہارے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات ان لوگوں کے لیے واضح کر دیے گئے ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور یہ ( اسلام ) تمہارے پروردگار کا ( بتایا ہوا ) سیدھا سیدھا راستہ ہے ۔ جو لوگ نصیحت قبول کرتے ہیں ، ان کے لیے ہم نے ( اس راستے کی ) نشانیاں کھول کھول کر بیان کردی ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) یہ تیرے مالک کی سیدھی راہ ہے (یعنی اسلام کا دین یا قرآن) جو لوگ سمجھتے ہیں ان کے لیے ہم نے کھول کر (اپنی) آیتیں بیان کردی ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ آپ کے پروردگار کی سیدھی راہ ہے یقینا نصیحت حاصل کرنے والوں کے لئے ہم نے کھلی نشانیاں بیان کردی ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

آپ کے رب کی طرف سے یہ استقامت کا راستہ ہے۔ ہم نے اس کے نشانات راہ کو ان لوگوں کے لئے واضح کردیا ہے جو غور کرتے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور یہی تمہارے پروردگار کا سیدھا رستہ ہے جو لوگ غور کرنے والے ہیں ان کے لیے ہم نے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان کر دی ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And this is the path of thine Lord, straight. We have surely detailed the revelations unto a people who would be admonished.

اور یہی تیرے پروردگار کا سیدھا راستہ ہے ۔ ہم نے آیتوں کو خوب کھول کر بیان کردیا ہے ان لوگوں کے لیے جو نصیحت کرتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور یہ تیرے رب کی راہ ہے سیدھی! ہم نے اپنی آیتیں تفصیل سے بیان کردی ہیں ان لوگوں کیلئے ، جو یاد دہانی حاصل کریں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور یہی آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے تحقیق ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کیلئے آیات کھول کر بیان کردی ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور یہی آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے جو لوگ نصیحت حاصل کرنے والے ہیں، ہم نے ان کے لیے نشانیاں واضح کرکے بیان کردی ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ (دین حق یعنی اسلام ہی) ہے تیرے رب تک پہنچنے کا سیدھا راستہ، بیشک ہم نے کھول کر بیان کردیں اپنی آیتیں ان لوگوں کے لئے جو نصیحت قبول کرتے ہیں،

Translated by

Noor ul Amin

اور یہ ( اسلام ) ہی آپ کے رب کی صراط مستقیم ہے بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کے لئے آیات کھول کھول کربیان کردی ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور یہ ( ف۲۵۳ ) تمہارے رب کی سیدھی راہ ہے ہم نے آیتیں مفصل بیان کردیں نصیحت ماننے والوں کے لیے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ ( اسلام ہی ) آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے ، بیشک ہم نے نصیحت قبول کرنے والے لوگوں کے لئے آیتیں تفصیل سے بیان کر دی ہیں

Translated by

Hussain Najfi

یہ تمہارے پروردگار کا سیدھا راستہ ہے ۔ ہم نے نصیحت قبول کرنے والوں کے لیے آیتوں کو تفصیل سے بیان کر دیا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

This is the way of thy Lord, leading straight: We have detailed the signs for those who receive admonition.

Translated by

Muhammad Sarwar

This is the path of your Lord and it is straight. We have explained Our revelations to those who take heed.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And this is the path of your Lord leading straight. We have detailed Our Ayat for a people who take heed.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And this is the path of your Lord, (a) right (path); indeed We have made the communications clear for a people who mind.

Translated by

William Pickthall

This is the path of thy Lord, a straight path. We have detailed Our revelations for a people who take heed.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और यही आपके रब का सीधा रास्ता है, हमने वाज़ेह कर दी हैं निशानियाँ ग़ौर करने वालों के लिए।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (7) یہی تیرے رب کا سیدھا رستہ ہے ہم نے نصیحت حاصل کرنے والوں کے واسطے ان آیات کو صاف صاف بیان کردیا۔ (8) (126)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور یہ آپ کے رب کا سیدھاراستہ ہے۔ بیشک ہم نے ان لوگوں کے لیے آیات کھول کر بیان کردی ہیں جو نصیحت حاصل کرتے ہیں۔ (١٢٦)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حالانکہ یہ راستہ تیرے رب کا سیدھا راستہ ہے اور اس کے نشانات ان لوگوں کے لئے واضح کردیئے گئے ہیں جو نصیحت قبول کرتے ہیں ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور یہ آپ کے رب کا سیدھا راستہ ہے، بیشک ہم نے واضح طور پر ان لوگوں کے لیے آیات بیان کردی ہیں جو نصیحت حاصل کرتے ہیں۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ ہے راستہ تیرے رب کا سیدھا ہم نے واضح کردیا نشانیوں کو غور کرنے والوں کے واسطے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور یہ دین اسلام ہی آپ کے رب کا بنایا ہوا سیدھا راستہ ہے اور ہم نے دلائل کو ان لوگوں کے لئے مفصل بیان کردیا ہے جو نصیحت قبول کرتے ہیں