Surat ul Anaam

Surah: 6

Verse: 15

سورة الأنعام

قُلۡ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اِنۡ عَصَیۡتُ رَبِّیۡ عَذَابَ یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ ﴿۱۵﴾

Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."

آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قُلۡ
کہہ دیجیے
اِنِّیۡۤ
بےشک میں
اَخَافُ
میں ڈرتا ہوں
اِنۡ
اگر
عَصَیۡتُ
نافرمانی کی میں نے
رَبِّیۡ
اپنے رب کی
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بڑے دن کے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قُلۡ
آپ کہہ دیں
اِنِّیۡۤ
یقیناً میں
اَخَافُ
میں ڈرتا ہوں
اِنۡ
اگر
عَصَیۡتُ
میں نافرمانی کروں
رَبِّیۡ
اپنے رب کی
عَذَابَ
عذاب سے
یَوۡمٍ عَظِیۡمٍ
بڑے دن کے
Translated by

Juna Garhi

Say, "Indeed I fear, if I should disobey my Lord, the punishment of a tremendous Day."

آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز آپ کہئے : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

آپ کہہ دیں: اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Say, |"If I disobey my Lord, I fear the punishment of a momentous day.|"

تو کہہ میں ڈرتا ہوں اگر نافرمانی کروں اپنے رب کی ایک بڑے دن کے عذاب سے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کہہ دیجیے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے خوف ہے ایک بڑے (ہولناک) دن کے عذاب کا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Say: 'Surely do I fear, if I disobey my Lord, the chastisement of an awesome Day.

کہو اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ڈرتا ہوں کہ ایک بڑے ﴿خوفناک﴾ دن مجھے سزا بھگتنی پڑے گی ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

کہہ دو کہ : اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے ایک زبردست دن کے عذاب کا خوف ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) کہہ دے اگر میں اپنے مالک کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن (قیامت کے دن) کے عذاب کا ڈر ہے 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرما دیجئے کہ اگر میں اپنے پروردگار کا حکم نہ مانوں تو بیشک میں بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) کہہ دیجئے اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں قیامت کے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن کے عذاب کا خوف ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Say thou: verily fear, if disobey my Lord, the torment of a Mighty Day.

کہہ دیجیے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کہہ دو کہ اگر میں نے اپنے رب کے حکم کی نافرمانی کی تو میں ایک ہولناک دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Mufti Naeem

آپ ( ﷺ ) فرما دیجئے کہ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو سب بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

کہو، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کہو کہ میں تو بہر حال ڈرتا ہوں ایک بڑے (ہی ہولناک) دن کے عذاب سے، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کرلوں،

Translated by

Noor ul Amin

نیز آپ کہہ دیجئے کہ:’’اگرمیں اپنے رب کی نافرمانی کروں توبڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تم فرماؤ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو مجھے بڑے دن ( ف۳۹ ) کے عذاب کا ڈر ہے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

فرما دیجئے کہ بیشک میں ( تو ) بڑے عذاب کے دن سے ڈرتا ہوں ، اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں ( سو یہ کیسے ممکن ہے؟ )

Translated by

Hussain Najfi

کہیے کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں ۔ تو میں ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Say: "I would, if I disobeyed my Lord, indeed have fear of the penalty of a Mighty Day.

Translated by

Muhammad Sarwar

(Muhammad), say, "Because of the torment of the Great Day, I am afraid to disobey my Lord".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Say: "I fear, if I disobey my Lord, the torment of a Mighty Day."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Say: Surely I fear, if I disobey my Lord, the chastisement of a grievous day.

Translated by

William Pickthall

Say: I fear, if I rebel against my Lord, the retribution of an Awful Day.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

कहिए कि अगर मैंने अपने रब की नाफ़रमानी की तो मैं एक बड़े दिन के अज़ाब से डरता हूँ।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

آپ کہہ دیجئے کہ میں اگر اپنے رب کا کہنا نہ مانوں تو میں ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ (15)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرمادیں بیشک میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ایک بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں۔ (١٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کہو ‘ اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو ڈرتا ہوں کہ ایک بڑے (خوفناک) دن مجھے سزا بھگتنی پڑے گی ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

آپ فرما دیجئے ! کہ بیشک ! میں اگر اپنے رب کی نافرمانی کروں تو بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

تو کہہ میں ڈرتا ہوں اگر نافرمانی کروں اپنے رب کی ایک بڑے دن کے عذاب سے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

آپ ان سے یہ بھی کہہ دیجیے اگر میں اپنے رب کی نافرمانی کروں تو میں ایک بہت بڑے دن کے عذاب سے ڈرتا ہوں