Surat ul jumaa

Surah: 62

Verse: 1

سورة الجمعة

یُسَبِّحُ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ الۡمَلِکِ الۡقُدُّوۡسِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾

Whatever is in the heavens and whatever is on the earth is exalting Allah , the Sovereign, the Pure, the Exalted in Might, the Wise.

۔ ( ساری چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہیں ( جو ) بادشاہ نہایت پاک ( ہے ) غالب و با حکمت ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یُسَبِّحُ
تسبیح کرتی ہے
لِلّٰہِ
اللہ کے لیے
مَا
ہر وہ چیز جو
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوں میں ہے
وَمَا
اور جو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے
الۡمَلِکِ
جو بادشاہ ہے
الۡقُدُّوۡسِ
نہایت پاکیزہ ہے
الۡعَزِیۡزِ
بہت زبردست ہے
الۡحَکِیۡمِ
خوب حکمت والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یُسَبِّحُ
پاک ہونابیان کرتی ہے
لِلّٰہِ
اﷲتعالیٰ کا
مَا
جو(چیز)
فِی السَّمٰوٰتِ
آسمانوںمیں ہے
وَمَا
اورجو
فِی الۡاَرۡضِ
زمین میں ہے 
الۡمَلِکِ
بادشاہ ہے 
الۡقُدُّوۡسِ
بہت پاک ہے 
الۡعَزِیۡزِ
سب پرغالب
الۡحَکِیۡمِ
کمال حکمت والاہے 
Translated by

Juna Garhi

Whatever is in the heavens and whatever is on the earth is exalting Allah , the Sovereign, the Pure, the Exalted in Might, the Wise.

۔ ( ساری چیزیں ) جو آسمانوں اور زمین میں ہیں اللہ تعالٰی کی پاکی بیان کرتی ہیں ( جو ) بادشاہ نہایت پاک ( ہے ) غالب و با حکمت ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

آسمانوں اور زمین میں موجود تمام مخلوق اللہ کی تسبیح کرتی ہے۔ جو بادشاہ ہے، مقدس ہے، زبردست ہے، دانا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اﷲ تعالیٰ کاپاک ہونابیان کرتی ہے ہرچیزجوآسمانوں میں ہے اورجوزمین میں ہے، جو بادشاہ ہے، بہت پاک ہے،سب پرغالب ،کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

proclaim the purity of Allah, the Sovereign, the Supreme in Holiness, the All-Mighty, the All-Wise.

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ کہ ہے زمین میں بادشاہ پاک ذات زبردست حکمتوں والا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تسبیح کرتی ہے اللہ کی ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے جو بادشاہ ہے (ہر عیب سے) پاک ہے بہت زبردست ہے بہت حکمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

All that is in the heavens and all that is in the earth extols the glory of Allah, the Sovereign, the Holy, the All- Mighty, the All-Wise.

اللہ کی تسبیح کر ہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بادشاہ ہے ، قدوس ہے ، زبردست اور حکیم ہے 1 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

آسمانوں اور زمین میں جو چیز بھی ہے وہ اللہ کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ ہے بڑے تقدس کا مالک ہے جس کا اقتدار بھی کامل ہے جس کی حکمت بھی کامل ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جتنی چیزیں آسمان میں ہیں اور جتنی زمین میں (سب) اللہ کی پاکی بیان کر ری ہیں جو (سارے جہان کا) بادشاہ پاک ذات زبردست اور حکمت والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں جو بادشاہ ہے ، پاک ہے ، زبردست ، حکمت والا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ سب اللہ کی پاکیزگی بیان کرتے ہیں وہ (سب کا) بادشاہ ہے۔ پاک ذات ہے۔ زبردست ہے اور حکمت والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جو چیز آسمانوں میں ہے اور جو چیز زمین میں ہے سب خدا کی تسبیح کرتی ہے جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Whatsoever is in the heavens and whatsoever is in the earth halloweth Allah, the Sovereign, the Holy, the Mighty, the Wise.

(اسی) اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو کچھ بھی آسمانوں میں ہیں اور جو کچھ بھی زمین میں ہیں (جو) بادشاہ ہے مقدس ہے زبردست ہے حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تسبیح کرتی ہیں آسمانوں اور زمین کی ساری چیزیں اس اللہ ہی کی جو بادشاہ ، قدوس ، غالب اور حکیم ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جو مخلوق آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ ( تعالیٰ ) کی پاکی بیان کرتی ہے ( جو ) بادشاہ ( حقیقی ) ، بزرگی والے ، غالب ( اور ) حکمت والے ( ہیں )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جو چیزیں آسمانوں میں ہیں اور جو چیزیں زمین میں ہیں سب اللہ کی تسبیح کرتی ہیں جو بادشاہ حقیقی پاک ذات زبردست حکمت والا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

 اللہ کی پاکی بیان کرتا ہے وہ سب کچھ جو کہ آسمانوں میں ہے اور وہ سب کچھ بھی جو کہ زمین میں ہے جو کہ بادشاہ ہے ہر طرح سے پاک سب پر غالب اور انتہائی حکمت والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

آسمانوں اور زمین میں موجودتمام مخلوق اللہ کی تسبیح کرتی ہے ، جوبادشاہ ہے ، ہرنقص و عیب سے پاک ہے ، زبردست ہے ، بڑی حکمت والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے ( ف۲ ) بادشاہ کمال پاکی والا عزت والا حکمت والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

۔ ( ہر چیز ) جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے اللہ کی تسبیح کرتی ہے ( جو حقیقی ) بادشاہ ہے ، ( ہر نقص و عیب سے ) پاک ہے ، عزت و غلبہ والا ہے بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ سب چیزیں جو آسمانوں میں اور زمین میں ہیں اس اللہ کی تسبیح کرتی ہیں جو بادشاہ ہے ( اور نقائص سے ) پاک ہے زبردست ہے ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Whatever is in the heavens and on earth, doth declare the Praises and Glory of Allah,- the Sovereign, the Holy One, the Exalted in Might, the Wise.

Translated by

Muhammad Sarwar

All that is in the heavens and the earth glorify God, the King, the Holy, the Majestic and the All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Whatsoever is in the heavens and whatsoever is on the earth glorifies Allah -- the King, the Holy, the Almighty, the All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Whatever is in the heavens and whatever is in the earth declares the glory of Allah, the King, the Holy, the Mighty, the Wise.

Translated by

William Pickthall

All that is in the heavens and all that is in the earth glorifieth Allah, the Sovereign Lord, the Holy One, the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह की तसबीह कर रही है हर वह चीज़ जो आकाशों में है और जो धरती में है, जो सम्राट है, अत्यन्त पवित्र, प्रभुत्वशाली तत्वदर्शी

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(1) سب چیزیں جو کچھ آسمانوں اور جو کچھ زمین میں ہیں (قالاً یا حالاً ) اللہ کی پاکی بیان کرتی ہیں جو کہ بادشاہ ہے (عیبوں سے) پاک ہے زبردست ہے حکمت والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر چیز جو آسمانوں میں ہے اور جو زمین میں ہے۔ بادشاہ ہے، نہایت پاک غالب اور بڑی حکمت والا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اللہ کی تسبیح کررہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے .... بادشاہ ہے نہایت مقدس ، زبردست اور حکیم ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اللہ کی تسبیح بیان کرتے ہیں وہ سب جو آسمانوں میں اور زمین میں ہیں جو بادشاہ ہے، بہت زیادہ پاک ہے، غالب ہے، حکمت والا ہے،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں بادشاہ پاک ذات زبردست حکمتوں والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

جو مخلوقات آسمانوں میں ہے اور جو مخلوقات زمین میں ہے وہ سب اسی اللہ تعالیٰ کی پاکی بیان کرتی ہے جو بادشاہ ہے پاک ذات ہے اور بڑا زبردست بڑی حکمت والا ہے۔