Surat ul jumaa

Surah: 62

Verse: 4

سورة الجمعة

ذٰلِکَ فَضۡلُ اللّٰہِ یُؤۡتِیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ ذُو الۡفَضۡلِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۴﴾

That is the bounty of Allah , which He gives to whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالٰی بہت بڑے فضل کا مالک ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ
فَضۡلُ
فضل ہے
اللّٰہِ
اللہ کا
یُؤۡتِیۡہِ
وہ دیتا ہے اس کو
مَنۡ
جسے
یَّشَآءُ
وہ چاہتا ہے
وَاللّٰہُ
اور اللہ
ذُوالۡفَضۡلِ
فضل والا ہے
الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذٰلِکَ
یہ 
فَضۡلُ
فضل ہے 
اللّٰہِ
اﷲتعالیٰ کا
یُؤۡتِیۡہِ
وہ اسے دیتاہے 
مَنۡ یَّشَآءُ
جس کووہ چاہتاہے 
وَاللّٰہُ
اوراﷲتعالیٰ 
ذُوالۡفَضۡلِ
فضل والاہے 
الۡعَظِیۡمِ
بہت بڑے
Translated by

Juna Garhi

That is the bounty of Allah , which He gives to whom He wills, and Allah is the possessor of great bounty.

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے اپنا فضل دے اور اللہ تعالٰی بہت بڑے فضل کا مالک ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

یہ اﷲ تعالیٰ کافضل ہے وہ اسے جس کوچاہتا ہے اس کو دیتا ہے اور اﷲ تعالیٰ بہت بڑے فضل والاہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

That is Allah&s bounty that He gives to whomsoever He wills, and Allah is the Lord of the great bounty.

یہ بڑائی اللہ کی ہے دیتا ہے جس کو چاہئے اور اللہ کا فضل بڑا ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

یہ اللہ کا فضل ہے وہ دیتا ہے جسے چاہتا ہے۔ اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Such is Allah's favour: He bestows it on whomsoever He pleases. Allah is the Lord of abounding favour.

یہ اس کا فضل ہے ، جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

یہ اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔ ( ٣ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ پیغمبر اللہ کا فضل ہے وہ جس بندے کو چاہتا ہے سرفراز فرماتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

یہ (ایمان نصیب ہونا) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتے ہیں عطا فرماتے ہیں اور اللہ بڑے فضل والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اللہ کا یہ وہ فضل و کرم ہے جسے وہ دینا چاہے اسے دیتا ہے۔ اور اللہ بڑے فضل و کرم کا مالک ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

یہ خدا کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے۔ اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

That is the grace of Allah: He vouchsafeth it on whomsoever He will. And Allah is the Owner of mighty Grace.

یہ اللہ کا فضل ہے وہ اسے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

یہ اللہ کا فضل ہے جو وہ بخشتا ہے جس کو چاہتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

یہ اللہ ( تعالیٰ ) کا فضل ہے جس کو وہ چاہتا ہے اسے عطا کرتا ہے اور اللہ ( تعالیٰ ) بڑے فضل والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

یہ اللہ کا فصل ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل کا مالک ہے،

Translated by

Mulana Ishaq Madni

یہ اللہ کا فضل ہے وہ اس کو جسے چاہتا ہے عطا فرما دیتا ہے اور اللہ بڑا ہی فضل کرنے والا ہے

Translated by

Noor ul Amin

یہ ( پیغمبری ) اللہ کافضل ہے جسے چاہتا ہے دیتا ہے اور ا للہ بڑے فضل والا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے دے ، اور اللہ بڑے فضل والا ہے ( ف۱۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

یہ ( یعنی اس رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اِن کا فیض و ہدایت ) اللہ کا فضل ہے وہ جسے چاہتا ہے اس سے نوازتا ہے ، اوراللہ بڑے فضل والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

یہ اللہ کا فضل و کرم ہے جسے چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ بڑے فضل و کرم والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Such is the Bounty of Allah, which He bestows on whom He will: and Allah is the Lord of the highest bounty.

Translated by

Muhammad Sarwar

Such is the favor of God which He grants to whomever He wants. God's favor is great.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

That is the grace of Allah, which He bestows on whom He wills. And Allah is the Owner of mighty grace.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

That is Allah's grace; He grants it to whom He pleases, and Allah is the Lord of mighty grace.

Translated by

William Pickthall

That is the bounty of Allah; which He giveth unto whom He will. Allah is of Infinite Bounty.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

यह अल्लाह का उदार अनुग्रह है, जिस को चाहता है उसे प्रदान करता है। अल्लाह बड़े अनुग्रह का मालिक है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

یہ (رسول کے ذریعہ سے گمراہی سے نکل کر ہدایت کی طرف آنا) خدا کا فضل ہے وہ فضل جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

یہ ” اللہ ‘ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، ” اللہ “ بڑے فضل والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ اس کا فضل ہے ، جسے چاہتا ہے دیتا ہے ، اور وہ بڑا فضل فرمانے والا ہے۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہے عطا فرمائے، اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

یہ بڑائی اللہ کی ہے دیتا ہے جس کو چاہے اور اللہ کا فضل بڑا ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ مذکور نبوت خدا تعالیٰ کا فضل ہے وہ اپنا فضل جس کو چاہتا ہے عطا کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ بڑے فضل کا مالک ہے۔