Surat ut Taghabunn

Surah: 64

Verse: 18

سورة التغابن

عٰلِمُ الۡغَیۡبِ وَ الشَّہَادَۃِ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱۸﴾٪  16

Knower of the unseen and the witnessed, the Exalted in Might, the Wise.

وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست حکمت والا ( ہے ) ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

عٰلِمُ
جاننے والا ہے
الۡغَیۡبِ
غیب
وَالشَّہَادَۃِ
اور حاضر کا
الۡعَزِیۡزُ
بہت زبردست ہے
الۡحَکِیۡمُ
خوب حکمت والا ہے
Word by Word by

Nighat Hashmi

عٰلِمُ
جاننے والاہے 
الۡغَیۡبِ
پوشیدہ 
وَالشَّہَادَۃِ
اورظاہرکو
الۡعَزِیۡزُ
سب پرغالب 
الۡحَکِیۡمُ
کمال حکمت والاہے
Translated by

Juna Garhi

Knower of the unseen and the witnessed, the Exalted in Might, the Wise.

وہ پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست حکمت والا ( ہے ) ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

وہ غائب اور حاضر ہر چیز کو جاننے والا ہے، وہ زبردست ہے اور دانا ہے۔

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پوشیدہ اورظاہرکو جاننے والا،سب پرغالب ، کمال حکمت والا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

the Knower of the unseen and the seen, the All-Mighty, the All-Wise.

جاننے والا پوشیدہ اور ظاہر کا زبردست حکمت والا۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جاننے والا ہے چھپے اور کھلے سب کا وہ بہت زبردست ہے کمال حکمت والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He knows that which is beyond the ken of perception as well as that which can be perceived. He is the Most Mighty, the Most Wise.

حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے ، زبردست اور دانا ہے ۔ ع

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

وہ ہر بھید کا اور ہر کھلی ہوئی چیز کا جاننے والاہے ، بڑے اقتدار کا ، بڑٰ حکمت کا مالک ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

چھپے اور کھلے کا جاننے والا، صبر و سکت والاف 11

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے ، غالب (اور) حکمت والے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

وہ ہر چھپے ہوئے اور کھلے ہوئے کا جاننے والا ہے وہ زبردست ہے اور حکمت و دانائی والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا غالب اور حکمت والا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Knower of the unseen and the seen, the Mighty, the Wise.

پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے زبردست ہے حکمت والا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

جاننے والا ہے غائب وحاضر کا ، غالب اور حکمت والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

ہر چھپے اور ظاہر کے خوب جاننے والے اور بڑے غلبے والے بہت حکمت والے ( ہیں )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پوشیدہ اور ظاہر کا جا ننے والا غالب اور حکمت والا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

(ایک برابر) جاننے والا نہاں وعیاں کا بڑا ہی زبردست نہایت ہی حکمت والا

Translated by

Noor ul Amin

وہ غائب اور حاضر ہرچیز کو جاننے والا ہے ، وہ زبردست ہے اور دانا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

ہر نہاں اور عیاں کا جاننے والا عزت والا حکمت والا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

ہر نہاں اور عیاں کو جاننے والا ہے ، بڑے غلبہ و عزت والا بڑی حکمت والا ہے

Translated by

Hussain Najfi

وہ غائب اور حاضر کا جاننے والا ، زبردست ( اور ) بڑا حکمت والا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Knower of what is open, Exalted in Might, Full of Wisdom.

Translated by

Muhammad Sarwar

He knows the unseen and the seen. He is the Majestic and All-wise.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

All-Knower of the unseen and seen, the Almighty, the All-Wise.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The Knower of the unseen and the seen, the Mighty, the Wise.

Translated by

William Pickthall

Knower of the Invisible and the Visible, the Mighty, the Wise.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

परोक्ष और प्रत्यक्ष को जानता है, प्रभुत्वशाली, तत्वदर्शी है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پوشیدہ اور ظاہر (اعمال) کا جاننے والا ہے (اور) زبردست ہے (اور) حکمت والا ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

ہر حاضر اور غائب کو جانتا ہے، نہایت غالب اور خوب حکمت والا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے ، زبردست اور دانا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

غیب اور شہادۃ کا جاننے والا ہے۔ عزیز ہے حکیم ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جاننے والا پوشیدہ اور ظاہر کا زبردست حکمت والا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

ہر چھپے اور کھلے کا جاننے ہوالا ہے کمال قوت اور کمال حکمت کا مالک ہے۔