Surat ut Tehreem

Surah: 66

Verse: 9

سورة التحريم

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ جَاہِدِ الۡکُفَّارَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ وَ اغۡلُظۡ عَلَیۡہِمۡ ؕ وَ مَاۡوٰىہُمۡ جَہَنَّمُ ؕ وَ بِئۡسَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۹﴾

O Prophet, strive against the disbelievers and the hypocrites and be harsh upon them. And their refuge is Hell, and wretched is the destination.

اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے
النَّبِیُّ
نبی
جَاہِدِ
جہاد کیجیے
الۡکُفَّارَ
کافروں سے
وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ
اور منافقوں سے
وَاغۡلُظۡ
اور سختی کیجیے
عَلَیۡہِمۡ
ان پر
وَمَاۡوٰىہُمۡ
اور ٹھکانہ ان کا
جَہَنَّمُ
جہنم ہے
وَبِئۡسَ
اور کتنی بری ہے
الۡمَصِیۡرُ
لوٹنے کی جگہ
Word by Word by

Nighat Hashmi

یٰۤاَیُّہَا
اے
النَّبِیُّ
نبی 
جَاہِدِ
جہاد کر و
الۡکُفَّارَ
کفار سے 
وَالۡمُنٰفِقِیۡنَ
اور منافقین سے 
وَاغۡلُظۡ
اور سختی کر و 
عَلَیۡہِمۡ
ان پر 
وَمَاۡوٰىہُمۡ
اور ٹھکانہ ان کا 
جَہَنَّمُ
جہنم ہے
وَبِئۡسَ
اور بہت ہی برا ہے
الۡمَصِیۡرُ
ٹھکانہ 
Translated by

Juna Garhi

O Prophet, strive against the disbelievers and the hypocrites and be harsh upon them. And their refuge is Hell, and wretched is the destination.

اے نبی! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اے نبی ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو اور ان پر سختی کرو۔ ان کی پناہ گاہ جہنم ہے جو بہت برا ٹھکانا ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اے نبی!کفار اورمنافقین سے جہادکرو اور اُن پر سختی کرو اوراُن کاٹھکانہ جہنم ہے اوربہت ہی بُراٹھکانہ ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

0 Prophet, carry out jihad (struggle) against the disbelievers and the hypocrites, and be harsh with them. And their final abode is Jahannam (Hell), and it is an evil end.

اے نبی لڑائی کر منکروں سے اور دغا بازوں سے اور سختی کر ان پر اور ان کا گھر دوزخ ہے اور بری جگہ جا پہنچے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) جہاد کیجیے کافروں سے بھی اور منافقوں سے بھی اور ان پر سختی کیجیے۔ ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

O Prophet, strive against the unbelievers and the hypocrites, and be severe with them. Hell shall be their resort. What a grievous end!

اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ 23 ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اے نبی ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کرو ( ١٠ ) اور ان کے مقابلے میں سخت ہوجاؤ ۔ اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اسے پیغمبر کافروں کے ساتھ تلوار سے اور منافقوں کے ساتھ زبان سے جہاد کرتا رہ اور ان سے سختی سے پیش آ (گھرک جھڑک کر 2 اور ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ برا ٹھکانا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اے پیغمبر ! کافروں اور منافقوں سے لڑیں اور ان پر سختی کریں۔ اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کفار اور منافقین سے جہاد کیجئے اور ان پر سختی کیجئے (آخر کار ) ان کا ٹھکانا جہنم ہی ہے جو بدترین ٹھکانا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اے پیغمبر! کافروں اور منافقوں سے لڑو اور ان پر سختی کرو۔ ان کا ٹھکانا دوزخ ہے۔ اور وہ بہت بری جگہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

O Prophet! strive hard against the infidels and the hypocrites, and be stern Unto them. And their abode is Hell: a hapless destination!

اے نبی آپ جہاد کیجئے کافروں سے اور منافقوں سے اور ان پر سختی کیجئے ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اے نبی! کفار اور منافقین سے جہاد کر اور ان پر سخت ہوجا! اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ کیا ہی بُڑا ٹھکانا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اے نبی ( ﷺ ) کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجیے اور ان پر سختی کیجیے اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ لوٹنے کی بہت ہی بری جگہ ہے ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اے پیغمبر ! کافروں اور منافقوں سے لڑو اور ان پر سختی کرو۔ ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ بہت بری جگہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اے پیغمبر جہاد کرو کھلے کافروں سے بھی اور منافقوں سے بھی اور سختی سے کام لو ان کے معاملے میں ان سب کا ٹھکانا جہنم ہے اور بڑا ہی برا ٹھکانا ہے وہ

Translated by

Noor ul Amin

اے نبی!کافروں اور منافقوں سے جہادکرواوران پر سختی کرو ، ان کی پناہ گاہ جہنم ہےجو بہت براٹھکانہ ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اے غیب بتانے والے! ( نبی ) ( ف۲۷ ) کافروں پر اور منافقوں پر ( ف۲۸ ) جہاد کرو اور ان پر سختی فرماؤ ، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور کیا ہی برا انجام ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اے نبئ ( مکرّم! ) آپ کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور اُن پر سختی فرمائیے ، اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے ، اور وہ کیا ہی برا ٹھکانا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اے نبی ( ص ) ! کافروں اور منافقوں سے جہاد کیجئے اور ان پر سختی کیجئے اور ان کا ٹھکانہ جہنم ہے اور وہ بہت بری جائے بازگشت ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

O Prophet! Strive hard against the Unbelievers and the Hypocrites, and be firm against them. Their abode is Hell,- an evil refuge (indeed).

Translated by

Muhammad Sarwar

Prophet, fight against the disbelievers and the hypocrites and be stern against them. Their dwelling will be hell fire, the most terrible fate.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

O Prophet! Strive hard against the disbelievers and the hypocrites, and be severe against them; their abode will be Hell, and worst indeed is that destination.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

O Prophet! strive hard against the unbelievers and the hypocrites, and be hard against them; and their abode is hell; and evil is the resort.

Translated by

William Pickthall

O Prophet! Strive against the disbelievers and the hypocrites, and be stern with them. Hell will be their home, a hapless journey's end.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

ऐ नबी! इनकार करने वालों और कपटाचारियों से जिहाद करो और उन के साथ सख़्ती से पेश आओ। उन का ठिकाना जहन्नम है और वह अन्ततः पहुँचने की बहुत बुरी जगह है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اے نبی (علیہ السلام) کفار (سے بالسنان) اور منافقین سے (باللسان) جہاد کیجئے اور ان پر سختی کیجئے (دنیا میں تو یہ اس کے مستحق ہیں) اور (آخرت میں) ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اے نبی کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آؤ، ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اے نبی کفار اور منافقین سے جہاد کرو اور ان کے ساتھ سختی سے پیش آﺅ۔ ان کا ٹھکانا جہنم ہے اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اے نبی ! جہاد کیجئے کافروں سے اور منافقوں سے، اور ان پر سختی کیجئے اور ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے اور وہ بری جگہ ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اے نبی لڑائی کر منکروں سے دغابازوں سے اور سختی کر ان پر اور ان کا گھر دوزخ ہے اور بری جگہ جا پہنچے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اے نبی کفار کے اور منافقین کے ساتھ جہاد کیجئے اور ان کے ساتھ سخت رویہ اختیار کیجئے ان کافروں کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ دوزخ بہت بری جگہ ہے۔