Surat ul Mulk

Surah: 67

Verse: 14

سورة الملك

اَلَا یَعۡلَمُ مَنۡ خَلَقَ ؕ وَ ہُوَ اللَّطِیۡفُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱۴﴾٪  1

Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted?

کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا ؟پھر وہ باریک بین اور باخبربھی ہو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَا
کیا نہیں
یَعۡلَمُ
وہ جانے گا
مَنۡ
جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
وَہُوَ
اور وہی ہے
اللَّطِیۡفُ
بہت باریک بین
الۡخَبِیۡرُ
خوب باخبر
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَا
کیا نہیں
یَعۡلَمُ
وہ جانتا
مَنۡ
جس نے
خَلَقَ
پیدا کیا
وَہُوَ
اور وہ
اللَّطِیۡفُ
نہایت باریک بین
الۡخَبِیۡرُ
خوب با خبر ہے
Translated by

Juna Garhi

Does He who created not know, while He is the Subtle, the Acquainted?

کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا ؟پھر وہ باریک بین اور باخبربھی ہو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

بھلا وہ نہ جانے گا جس نے (سب کو) پیدا کیا ہے ؟ وہ تو باریک بین اور ہر چیز سے پوری طرح باخبر ہے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیاوہی نہیں جانتاجس نے پیدا کیا؟اوروہ نہایت باریک بیں، خوب باخبرہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Is it (imaginable) that He who has created (them) will not have (such a) knowledge, while He is the Knower of the finest things, the A11-Aware?

بھلا وہ نہ جانے جس نے بنایا اور وہی ہے بھید جاننے والا خبر دار

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے ؟ اور وہ بہت باریک بین ہے ہر شے کی خبر رکھنے والا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Would He not know, He Who has created, when He is All-Subtle, All-Aware?

کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے21؟ حالانکہ وہ باریک بیں22 اور باخبر ہے ۔ ؏١

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا جس نے پیدا کیا وہی نہ جانے ؟ جبکہ وہ بہت باریک بین ، مکمل طور پر باخبر ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

بھلا یہ کیوں کر ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تم اپنی بنائی چیزوں کو 3 نہ جانے اور وہ تو بڑا باریک بنی تعبردار ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

بھلا کیا وہ نہ جائے گا جس نے پیدا فرمایا ! اور وہ باریک بین (اور) باخبر ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

سنو ! کہ جس نے پیدا کیا ہے وہی (اپنی مخلوق کو) جانتا ہے اور بہت باریکی سے خبر رکھنے والا ہے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بھلا جس نے پیدا کیا وہ بےخبر ہے؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور (ہر چیز سے) آگاہ ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Shall not He Who hath created know? And He is the Subtile, the Aware.

کیا وہی آگا نہ ہوگا جس نے پیدا کیا ہے ؟ وہ تو (بڑا ہی) باریک بین اور (پورا) باخبر ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا وہ نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ اور وہ تو بڑا ہی باریک بین اور خبر رکھنے والا ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا جس نے پیدا کیا وہ نہیں جانے گا؟ حالانکہ وہ باریک بین ( اور ) بڑا باخبر ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بھلا جس نے پیدا کیا وہ بیخبر ہے ؟ وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور ہر چیز سے آگاہ ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا وہی نہ جانے گا جس نے خود پیدا کیا ہے ؟ جب کہ وہ (ذات اقدس) انتہائی باریک بیں بھی ہے اور نہایت باخبر بھی ؟

Translated by

Noor ul Amin

بھلا وہ نہ جانے گا ، جس نے ( سب ) کوپیدا کیا ؟وہ توباریک بین اور ہرچیزسے پوری طرح باخبر ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا وہ نہ جانے جس نے پیدا کیا ؟ ( ف۲۳ ) اور وہی ہے ہر باریکی جانتا خبردار ،

Translated by

Tahir ul Qadri

بھلا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ بڑا باریک بین ( ہر چیز سے ) خبردار ہے

Translated by

Hussain Najfi

کیا جس نے پیدا کیا ہے وہ نہیں جانتا حالانکہ وہ بڑا باریک بین اور بڑا باخبر ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Should He not know,- He that created? and He is the One that understands the finest mysteries (and) is well-acquainted (with them).

Translated by

Muhammad Sarwar

Does the One Who is Subtle, All-aware, and Who created all things not know all about them?

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Should not He Who has created know And He is the Most Kind and Courteous, All-Aware.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Does He not know, Who created? And He is the Knower of the subtleties, the Aware.

Translated by

William Pickthall

Should He not know what He created? And He is the Subtile, the Aware.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या वह नहीं जानेगा जिस ने पैदा किया? वह सूक्ष्मदर्शी, ख़बर रखने वाला है

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

(اور بھلا) کیا وہ نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے اور وہ باریک بین (اور) پورا باخبر ہے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا جس نے پیدا کیا وہ نہیں جانتا ہے ؟ حالانکہ وہ نہایت باریک بین اور پوری طرح خبردار ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا حالانکہ وہ باریک بین اور باخبر ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا وہ نہیں جانتا جس نے پیدا کیا ہے حالانکہ وہ باریک بین ہے اور باخبر ہے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بھلا وہ نہ جانے جس نے بنایا اور وہی ہے بھید جاننے والا خبردار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

بھلا جس نے پیدا کیا ہے وہ اپنی مخلوق سے بیخبر ہوسکتا ہے حالانکہ وہ بڑا باریک ہیں اور پورا باخبر ہے۔