Every available translation of Surat ul Qalam, verse 1, side by side - Urdu, English, Hindi and Roman - with the Arabic text above them.
|
نٓ
ن
|
وَالۡقَلَمِ
قسم ہے قلم کی
|
وَمَا
اور اس کی جو
|
یَسۡطُرُوۡنَ
وہ لکھتے ہیں
|
|
نٓ
ن
|
وَالۡقَلَمِ
قسم ہے قلم کی
|
وَمَا
اور جو
|
یَسۡطُرُوۡنَ
وہ لکھتے ہیں
|
Nun. By the pen and what they inscribe,
ن ، قسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وہ ( فرشتے ) لکھتے ہیں ۔
ن ۔ قسم ہے قلم کی اور اس کی جو (کاتبان وحی) لکھتے ہیں
ن ۔قلم کی قسم اوراُس کی قسم جووہ لکھتے ہیں!
Nun, by the pen and what they write,
قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لکھتے ہیں
ن قسم ہے قلم کی اور جو کچھ یہ لکھتے ہیں۔
Nun. By the pen and what the scribes write.
ن ۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں1 ،
ن ( ١ ) ( اے پیغمبر ) قسم ہے قلم کی ، اور اس چیز کی جو وہ لکھ رہے ہیں ۔ ( ٢ )
قلم کی قسم اور فرشتوں کے لکھنے کی قسم 12
نٓ ۔ قسم ہے قلم کی اور جو لکھتے ہیں (ان کی قسم)
نون (حروف مقطعات میں سے ایک حرف ہے جس کے معنی کا علم اللہ کو ہے) ۔ قسم ہے قلم کی اور ان (فرشتوں) کی جو لکھتے جاتے ہیں۔
نٓ۔ قلم کی اور جو (اہل قلم) لکھتے ہیں اس کی قسم
Nun By the pen and by that which they inscribe.
نون قسم ہے قلم کی اور اس کی جو وہ (فرشتے) لکھتے ہیں ۔
یہ سورہ ن ہے ۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جو وہ لکھتے ہیں!
نون ۔ قسم ہے قلم کی اور ( اس کی ) جو ( لکھنے والے فرشتے ) لکھتے رہتے ہیں
ن۔ ( حروف مقطعات میں سے ہے) قسم ہے قلم کی اور جو لکھتے ہیں اس کی قسم
نٓ قسم ہے قلم کی اور اس کی جو اس سے وہ لکھتے ہیں
ن ، اورقسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ کہ وہ ( فرشتے ) لکھتے ہیں
قلم ( ف۲ ) اور ان کے لکھے کی قسم ( ف۳ )
نون ( حقیقی معنی اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں ) ، قلم کی قَسم اور اُس ( مضمون ) کی قَسم جو ( فرشتے ) لکھتے ہیں
نون! قَسم ہے قلم کی اور اس کی جو کچھ لوگ لکھتے ہیں ۔
Nun. By the Pen and the (Record) which (men) write,-
Nun. By the pen and by what you write,
Nun. By the pen and by what they Yastur.
Noon. I swear by the pen and what the angels write,
Nun. By the pen and that which they write (therewith),
नून॰। गवाह है क़लम और वह चीज़ जो वे लिखते हैं,
ن (علیہ السلام) قسم ہے قلم کی اور (قسم ہے) ان (فرشتوں) کے لکھنے کی۔
نٓ۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں
ن۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں ،
ن ۤ، قسم ہے قلم کی اور فرشتوں کے لکھنے کی،
قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لکھتے ہیں
نٓ قسم قلم کی اور قسم ہے اس کی جو لکھنے والے لکھتے ہیں۔