Surat ul Qalam

Surah: 68

Verse: 26

سورة القلم

فَلَمَّا رَاَوۡہَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾

But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;

جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَلَمَّا
تو جب
رَاَوۡہَا
انہوں نے دیکھا اسے
قَالُوۡۤا
وہ کہنے لگے
اِنَّا
بےشک ہم
لَضَآلُّوۡنَ
البتہ راستہ بھول گئے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَلَمَّا
مگر جب
رَاَوۡہَا
انہوں نے دیکھا اس کو
قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
اِنَّا
یقیناًہم
لَضَآلُّوۡنَ
ضرور راستہ بھولے ہو ئے ہیں 
Translated by

Juna Garhi

But when they saw it, they said, "Indeed, we are lost;

جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر جب انہوں نے باغ کی طرف دیکھا تو کہنے لگے : یقینا ہم راہ بھول گئے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

مگر جب اُنہوں نے اس باغ کو دیکھا توکہا’’یقیناہم ضرور راستہ بھولے ہوئے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

But when they saw it (the place of the ruined garden), they said, |"We have missed the way.|"

پھر جب اس کو دیکھا بولے ہم تو راہ بھول آئے نہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر جب انہوں نے اس (باغ) کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو کہیں بھٹک گئے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But as soon as they beheld the orchard, (they cried out): “We have certainly lost the way;

مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ” ہم راستہ بھول گئے ، ۔ ۔ ۔ ۔ ہیں ، نہیں

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ : ہم ضرور راستہ بھٹک گئے ہیں ۔ ( ١٠ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جب انہوں نے باغ دیکھا تو پہلے 15 دیکھتے ہی کہنے لگے ہم رستہ بھول گئے نہیں 16

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر جب اسے دیکھا تو کہنے لگے ہم بھول گئے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر جب انہوں نے (اپنے اس باغ کو) دیکھا تو کہنے لگے شاید ہم راستہ بھول گئے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then when they beheld it, they said: verily we have strayed.

تو جب اس (باغ) کو دیکھا تو بول اٹھے کہ یقیناً ہم راستہ بھول گئے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پس جب اس کو دیکھا تو بولے کہ ہم تو راستہ بھول گئے؟

Translated by

Mufti Naeem

پس جب انہوں نے اس ( باغ ) کو دیکھا تو کہا: ہم ضرور راستہ بھول گئے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جب باغ کو دیکھا تو ویران کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

مگر جب انہوں نے (وہاں پہنچ کر) اپنے باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم تو بالکل ہی کہیں راستہ بھول گئے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

پھر جب انہوں نے باغ دیکھاتوکہنے لگے یقیناہم راستہ بھول گئے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر جب اسے ( ف۲۷ ) بولے بیشک ہم راستہ بہک گئے ( ف۲۸ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر جب انہوں نے اس ( ویران باغ ) کو دیکھا تو کہنے لگے: ہم یقیناً راستہ بھول گئے ہیں ( یہ ہمارا باغ نہیں ہے )

Translated by

Hussain Najfi

اور جب باغ کو ( برباد ) دیکھا تو کہا کہ ہم راستہ بھول گئے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

But when they saw the (garden), they said: "We have surely lost our way:

Translated by

Muhammad Sarwar

When they saw the garden, they said, "Surely we have lost our way.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But when they saw it, they said: "Verily, we have gone astray."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But when they saw it, they said: Most surely we have gone astray

Translated by

William Pickthall

But when they saw it, they said: Lo! we are in error!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

किन्तु जब उन्होंने उसको देखा, कहने लगे, "निश्चय ही हम भटक गए हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر جب (وہاں پہنچے اور) اس باغ کو (اس حالت میں) دیکھا تو کہنے لگے کہ ہم بیشک راستہ بھول گئے ہیں۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ہم راستہ بھول گئے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ، ہم راستہ بھول گئے ہیں…

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے کہ بیشک ہم راستہ بھول گئے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر جب اس کو دیکھا بولے ہم تو راہ بھول آئے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر جب اس باغ کو دیکھا تو کہنے لگے یقینا ہم راستہ بھول گئے۔