Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 3
سورة القلم
وَ اِنَّ لَکَ لَاَجۡرًا غَیۡرَ مَمۡنُوۡنٍ ۚ﴿۳﴾
And indeed, for you is a reward uninterrupted.
اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے ۔
وَ اِنَّ لَکَ لَاَجۡرًا غَیۡرَ مَمۡنُوۡنٍ ۚ﴿۳﴾
And indeed, for you is a reward uninterrupted.
اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے ۔
وَاِنَّ
اور بےشک
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
لَاَجۡرًا
یقیناً اجر ہے
|
غَیۡرَ
نہ
|
مَمۡنُوۡنٍ
ختم ہونے والا
|
وَاِنَّ
اور یقینا
|
لَکَ
آپ کے لئے
|
لَاَجۡرًا
یقیناًاجر ہے
|
غَیۡرَ مَمۡنُوۡنٍ
منقطع ہونے والا نہیں ہے
|
And indeed, for you is a reward uninterrupted.
اور بیشک تیرے لئے بے انتہاء اجر ہے ۔
اور یقینا آپ کے لیے ایسا اجر ہے جو کبھی منقطع ہونے والا نہیں
And you will definitely have a reward that will never end.
اور تیرے واسطے بدلہ ہے بےانتہا
and surely yours shall be a never-ending reward,
اور یقینا تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں 3 ۔
اور یقین جانو تمہارے لیے ا یسا اجر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوگا ۔
جیسے کافر تجھ کو سمجھتے ہیں اور تجھ کو بےانتہا نیگ (اجر) ملے گا 1
اور بیشک آپ کے لئے تو وہ اجر ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں ہے۔
And verily thine shall be a hire unending."
اور بیشک آپ کے لئے ایسا اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں ۔
اور بلاشبہ آپ کے لئے ایسا عظیم الشان اجر ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں
निश्चय ही तुम्हारे लिए ऐसा प्रतिदान है जिस का क्रम कभी टूटने वाला नहीं
اور بیشک آپ کے لئے (اس تبلیغ احکام پر) ایسا اجر ہے جو (کبھی) ختم ہونے والا نہیں۔
اور یقینا تمہارے لئے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں۔
اور بلاشبہ آپ کے لیے ایسا اجر ہے جو ختم ہونے والا نہیں