Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 30
سورة القلم
فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَلَاوَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾
Then they approached one another, blaming each other.
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے ۔
فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَلَاوَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾
Then they approached one another, blaming each other.
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے ۔
فَاَقۡبَلَ
تو متوجہ ہوا
|
بَعۡضُہُمۡ
بعض ان کا
|
عَلٰی بَعۡضٍ
بعض پر
|
یَّتَلَاوَمُوۡنَ
آپس میں ملامت کرتے ہوئے
|
فَاَقۡبَلَ
پھر متوجہ ہوا
|
بَعۡضُہُمۡ
بعض ان کا
|
عَلٰی بَعۡضٍ
اوپر بعض کے
|
یَّتَلَاوَمُوۡنَ
آپس میں ملامت کرتے ہوئے
|
Then they approached one another, blaming each other.
پھر ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے ۔
Then, (at the beginning,) they started reproaching one another;
پھر منہ کر کر ایک دوسرے کی طرف لگے الا ہنا دینے
Then they began to reproach one another.
پھر ان میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا18 ۔
پھر ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگے ۔
پھر وہ ایک دوسرے کے سامنے ہو کر ایک دوسرے پر الزام رکھنے لگے۔
Then they turned to each other reproaching
پھر ایک دوسرے کی طرف مخاطب ہوئے باہم الزام دیتے ہوئے ۔
फिर वे परस्पर एक-दूसरे की ओर रुख़ करके लगे एक-दूसरे को मलामत करने।
پھر منہ کر کر ایک دوسرے کی طرف لگے الا ہنا (الزام) دینے