Surat ul Qalam
Surah: 68
Verse: 45
سورة القلم
وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۵﴾
And I will give them time. Indeed, My plan is firm.
اور میں انہیں ڈھیل دونگا ، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۴۵﴾
And I will give them time. Indeed, My plan is firm.
اور میں انہیں ڈھیل دونگا ، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
وَاُمۡلِیۡ
اور میں مہلت دے رہا ہوں
|
لَہُمۡ
انہیں
|
اِنَّ
بےشک
|
کَیۡدِیۡ
تدبیر میری
|
مَتِیۡنٌ
نہایت مضبوط ہے
|
وَاُمۡلِیۡ
اور میں مہلت دے رہا ہوں
|
لَہُمۡ
ا ن کو
|
اِنَّ
یقینا
|
کَیۡدِیۡ
خفیہ تدبیر میری
|
مَتِیۡنٌ
بہت مضبوط ہے
|
And I will give them time. Indeed, My plan is firm.
اور میں انہیں ڈھیل دونگا ، بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
اور میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں۔ بلاشبہ میری تدبیر کا کوئی توڑ نہیں
And I give them respite. Indeed, My plan is firm.
اور ان کو ڈھیل دیئے جاتا ہوں بیشک میرا داؤ پکا ہے
I am giving them a respite. Great is My scheme!
میں ان کی رسی دراز کر رہا ہوں ، میری چال28 بڑی زبردست ہے ۔
اور میں انہیں ڈھیل دے رہا ہوں ۔ یقین رکھو میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
میں ان کو دنیا میں مہلت دوں گا جلدی عذاب نہیں کرنے کا کیونکہ میرا دائوں پکا ہے۔
اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں۔ بیشک میری تدبیر بہت مضبوط ہے
(اگرچہ) میں ان کو مہلت (ڈھیل) دے رہا ہوں۔ بیشک میری تدبیر بہت مضبوط ہے۔
And I bear with them; verily My contrivance is sure.
اور میں انہیں مہلت دیتا ہوں بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے ۔
اور میں ان کو ڈھیل دے رہا ہوں ، بیشک میری تدبیر نہایت محکم ہوتی ہے ۔
I shall give them respite, however, My plan is so strong that they will never be able to escape from it.
And I will grant them a respite. Verily, My plan is strong.
اور (دنیا میں عذاب نازل کر ڈالنے سے) ان کو مہلت دیتا ہوں بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔