Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 25

سورة الحاقة

وَ اَمَّا مَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِشِمَالِہٖ ۬ ۙ فَیَقُوۡلُ یٰلَیۡتَنِیۡ لَمۡ اُوۡتَ کِتٰبِیَہۡ ﴿ۚ۲۵﴾

But as for he who is given his record in his left hand, he will say, "Oh, I wish I had not been given my record

لیکن جسے اس ( کے اعمال ) کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی ، وہ تو کہے گا کہ کاش مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتی ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاَمَّا
اور رہا
مَنۡ
وہ جو
اُوۡتِیَ
دیا گیا
کِتٰبَہٗ
کتاب اپنی
بِشِمَالِہٖ
اپنے بائیں ہاتھ میں
فَیَقُوۡلُ
تو وہ کہے گا
یٰلَیۡتَنِیۡ
اے کاش کہ میں
لَمۡ
نہ
اُوۡتَ
میں دیا جاتا
کِتٰبِیَہۡ
کتاب اپنی
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاَمَّا
اور لیکن
مَنۡ
جس کو
اُوۡتِیَ
دیا جائےگا
کِتٰبَہٗ
نامہ اعمال اس کا
بِشِمَالِہٖ
بائیں ہاتھ میں اس کے
فَیَقُوۡلُ
تو وہ کہے گا
یٰلَیۡتَنِیۡ
اے کاش!
لَمۡ اُوۡتَ
نہ دیا جاتا مجھے
کِتٰبِیَہۡ
میرا نامہ اعمال
Translated by

Juna Garhi

But as for he who is given his record in his left hand, he will say, "Oh, I wish I had not been given my record

لیکن جسے اس ( کے اعمال ) کی کتاب اس کے بائیں ہاتھ میں دی جائے گی ، وہ تو کہے گا کہ کاش مجھے میری کتاب دی ہی نہ جاتی ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مگر جسے نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا : کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ جاتا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

لیکن جس کواُس کانامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گاتووہ کہے گا: اے کاش! میرانامۂ اعمال مجھے نہ دیا جاتا!

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

As for him who will be given his book in his left hand, he will say, |" Oh, would that I had not been given my book,

اور جس کو ملا اس کا لکھا بائیں ہاتھ میں وہ کہتا ہے کیا اچھا ہوتا جو مجھ کو نہ ملتا میرا لکھا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جس شخص کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیاجائے گا وہ کہے گا : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ گیا ہوتا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

As for him whose Record will be given to him in his left hand, he will exclaim: “Would that I had never been given my Record,

اور جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا15 وہ کہے گا ” کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا16

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

رہا وہ شخص جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا کہ : اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ دیا ہی نہ جاتا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ افسوس سے کہے گا کاش میرا نامہ اعمال مجھ کو نہ ملتا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا اے کاش ! مجھے میرا اعمال نامہ نہ دیا جاتا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور جس کا نامہ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ (نہایت شرمندگی سے کہے گا) کاش میرا اعمال نامہ مجھے دیا ہی نہ گیا ہوتا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جس کا نامہ (اعمال) اس کے بائیں ہاتھ میں یاد جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا (اعمال) نامہ نہ دیا جاتا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then as to him who shall be vouchsafed his book in his left hand, he shall say: Oh! would that I had not been vouchsafed my book.

اور رہا وہ جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا کیا اچھا ہوتا جو مجھے میرا نامہ اعمال ہی نہ ملتا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور رہا وہ جس کو اس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا: کاش! میرا اعمال نامہ مجھے دیا ہی نہ گیا ہوتا!

Translated by

Mufti Naeem

اور جہاں تک اس شخص کا تعلق ہے جسے اس کا نامۂ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا: ہائے کاش! ( مجھے ) میرا اعمال نامہ نہ دیا جاتا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ور جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا اے کاش مجھ کو میرا اعمال نامہ نہ دیا جاتا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور (اس کے برعکس) جس کو اس کا نامہ اعمال اسکے بائیں ہاتھ میں دیا گیا ہوگا تو وہ (مارے حسرت و افسوس کے) کہے گا کہ اے کاش مجھے نہ دیا گیا ہوتا میرا نامہ اعمال

Translated by

Noor ul Amin

مگر جسے نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیاجائے گاوہ کہے گا:’’کاش!مجھے میرااعمال نامہ دیا ہی نہ جاتا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور وہ جو اپنا نامہٴ اعمال بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا ( ف۲۹ ) کہے گا ہائے کسی طرح مجھے اپنا نوشتہ نہ دیا جاتا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور وہ شخص جس کا نامۂ اَعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کہے گا: ہائے کاش! مجھے میرا نامۂ اَعمال نہ دیا گیا ہوتا

Translated by

Hussain Najfi

اور جس کا نامۂ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا کہ کاش میرا نامۂ اعمال مجھے نہ دیا جاتا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And he that will be given his Record in his left hand, will say: "Ah! Would that my Record had not been given to me!

Translated by

Muhammad Sarwar

However, those who will receive the books of the records of their deeds in their left hands will say, "We wish that this record had never been given to us

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

But as for him who will be given his Record in his left hand, will say: "I wish that I had not been given my Record!"

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And as for him who is given his book in his left hand he shall say: O would that my book had never been given me:

Translated by

William Pickthall

But as for him who is given his record in his left hand, he will say: Oh, would that I had not been given my book

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और रहा वह व्यक्ति जिस का कर्म-पत्र उस के बाएँ हाथ में दिया गया, वह कहेगा, "काश, मेरा कर्म-पत्र मुझे न दिया जाता

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور جس کا نامہٴ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا سو وہ (نہایت حسرت سے) کہیگا کیا اچھا ہوتا کہ مجھکو میرا نامہٴ عمل ہی نہ ملتا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جس کا اعمال نامہ اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، وہ کہے گا کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا جاتا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جس کے بائیں ہاتھ میں اعمال نامہ دیا جائے گا سو وہ کہے گا کہ ہائے کاش میرا نامہ اعمال مجھے نہ دیا جاتا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جس کو ملا اس کا لکھا بائیں ہاتھ میں وہ کہتا ہے کیا اچھا ہوتا جو مجھ کو نہ ملتا میرا لکھا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور بہرحال جس کا نامہ اعمال اس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو وہ کک ہے گا اے کاش میرا نامہ اعمال مجھ کو دیا ہی نہ جاتا۔