Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 3
سورة الحاقة
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحَآقَّۃُ ؕ﴿۳﴾
And what can make you know what is the Inevitable Reality?
تجھے کیا معلوم کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے؟
وَ مَاۤ اَدۡرٰىکَ مَا الۡحَآقَّۃُ ؕ﴿۳﴾
And what can make you know what is the Inevitable Reality?
تجھے کیا معلوم کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے؟
وَمَاۤ
اور کیا
|
اَدۡرٰىکَ
بتائے آپ کو
|
مَا
کیا ہے
|
الۡحَآقَّۃُ
حق ہونے والی
|
وَمَاۤ
اور کس چیز نے
|
اَدۡرٰىکَ
خبر دی آپ کو
|
مَا
کیا ہے
|
الۡحَآقَّۃُ
حق ثا بت ہونے والی
|
And what can make you know what is the Inevitable Reality?
تجھے کیا معلوم کہ وہ ثابت شدہ کیا ہے؟
And what can let you know what the Imminent happening is?
اور تو نے کیا سوچا کیا ہے وہ ثابت ہو چکنے والی
And what do you know what that indubitable event is?
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شدنی؟2
اور تمہیں کیا پتہ کہ وہ حقیقت کیا ہے جو ہو کر رہے گی؟ ( ١ )
اور اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کیا آپ کو معلوم ہے کہ ” حاقہ “ کیا ہے ؟
And what shall make thee know that which the Inevitable Calamity is.
اور آپ کو کیا خبر کہ کیسی کچھ ہے وہ ہونے والی چیز ! ۔
اور آپ کو کس چیز نے خبردار کیا کہ یقیناً واقع ہونے والی ( قیامت ) کیسی ہے
اور آپ کو کیا خبر ہے کہ کیسی کچھ ہے وہ ہونے والی چیز (یہ استفہامات تہویل کے لئے ہیں ) ۔ (2)