Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 36

سورة الحاقة

وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ ﴿ۙ۳۶﴾

Nor any food except from the discharge of wounds;

اور نہ سوائے پیپ کے اس کی کوئی غذا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّلَا
اور نہ
طَعَامٌ
کوئی کھانا
اِلَّا
مگر
مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ
زخموں کے دھوون کا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّلَا
اور نہ ہے
طَعَامٌ
کوئی کھانا
اِلَّا
سوائے
مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ
پیپ کے
Translated by

Juna Garhi

Nor any food except from the discharge of wounds;

اور نہ سوائے پیپ کے اس کی کوئی غذا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور زخموں کے دھوؤن کے سوا اسے کچھ کھانے کو بھی نہ ملے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اورنہ پیپ کے سوااُس کے لیے کوئی کھانا ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

nor any food except from that which flows from wounds when washing,

اور نہ کچھ ملے کھانا مگر زخموں کا دھو ون

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور نہ ہی کچھ کھانے کو ہے سوائے زخموں کے دھو ون کے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

and has no food except the filth from the washing of wounds,

اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اس کے لیے کوئی کھانا ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور نہ اس کو کوئی کھانے کی چیز میسر ہے ۔ سوائے غسلین کے ۔ ( ٧ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور نہ اس کے لئے یہاں کھانا ہے مگر دو زخیوں کا پیپ لہو۔ 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور نہ پیپ کے علاوہ کوئی کھانا ہے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اس کو سوائے زخموں کے دھو ون کے اور کوئی کھانا بھی میسر نہ ہوگا

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Nor any food save filthy corruption.

بجز زخموں کے دھوؤن کے جسے کوئی بھی نہ کھائے گا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور غسالہ کے سوا اس کیلئے کوئی کھانا نہیں ہے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور فقط پیپ کے سوا کوئی کھانا نہیں ہے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور نہ پیپ کے سوا اس کے لیے کھانا ہے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور نہ ہی اس کے لئے کھانے کی کوئی چیز ہوگی بجز (دوزخیوں کے) زخموں کی اس دھو ون کے

Translated by

Noor ul Amin

اور سوائے زخموں کی پیپ کے اسے کچھ کھانے کو نہیں ملے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور نہ کچھ کھانے کو مگر دوزخیوں کا پیپ ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور نہ پیپ کے سوا ( اُس کے لئے ) کوئی کھانا ہے

Translated by

Hussain Najfi

اور نہ ہی اس کے لئے پیپ کے سوا کوئی کھانا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Nor hath he any food except the corruption from the washing of wounds,

Translated by

Muhammad Sarwar

and no food except pus

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Nor any food except filth from Ghislin.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Nor any food except refuse,

Translated by

William Pickthall

Nor any food save filth

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और न ही धोवन के सिवा कोई भोजन है,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور نہ (اس کو) کوئی کھانے کی چیز (نصیب ہے) بجز زخموں کے دھو ون کے۔ (6)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور نہ زخموں کی پیپ کے سوا اس کے لیے کوئی کھانا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور نہ زخموں کے دھو ون کے سوا اس کے لئے کوئی کھانا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور نہ غسلین کے علاوہ کوئی کھانا ہے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور نہ کچھ ملے کھانا مگر زخموں کا دھو وں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور نہ اس کو سوائے زخموں کے دھو ون کے اور کوئی کھانا میسر ہے۔