Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 40
سورة الحاقة
اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿۴۰﴾ۚ ۙ
[That] indeed, the Qur'an is the word of a noble Messenger.
کہ بیشک یہ ( قرآن ) بزرگ رسول کا قول ہے ۔
اِنَّہٗ لَقَوۡلُ رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ ﴿۴۰﴾ۚ ۙ
[That] indeed, the Qur'an is the word of a noble Messenger.
کہ بیشک یہ ( قرآن ) بزرگ رسول کا قول ہے ۔
اِنَّہٗ
بےشک یہ
|
لَقَوۡلُ
یقیناً قول ہے
|
رَسُوۡلٍ
ایک پیامبر
|
کَرِیۡمٍ
معزز کا
|
اِنَّہٗ
یقیناوہ
|
لَقَوۡلُ
یقیناًقول ہے
|
رَسُوۡلٍ کَرِیۡمٍ
ایک معزز پیغام لانے والے کا
|
[That] indeed, the Qur'an is the word of a noble Messenger.
کہ بیشک یہ ( قرآن ) بزرگ رسول کا قول ہے ۔
it is surely the speech of a noble Messenger, (that he conveys from Allah).
یہ کہا ہے ایک پیغام لانے والے سردار کا
that this is the speech of an honourable Messenger,
یہ ایک رسول کریم کا قول ہے22 ،
کہ یہ ( قرآن ) ایک معزز پیغام لانے والے کا کلام ہے ۔ ( ٩ )
جیسے جن فرشتے وغیرہ بیشک یہ قرآن عزت والے فرشتے کا لایا ہوا ہے 8
بیشک یہ (اللہ کا کلام) کہا ہوا ہے ایک پیغام لانے والے سردار کا
کہ بیشک یہ قرآن (اللہ کی طرف سے) ایک معزز فرشتے (جبرئیل) کا لایا ہوا ہے۔
That it is surely the speech brought by messenger honourable.
یہ (قرآن) کلام (الہی) ہے ایک معزز فرشتہ کا (لایا ہوا) ۔
بلاشبہ یہ (قرآن) قطعی طور پر ایک بڑے ہی معزز پیغمبر کا پیش کیا ہوا کلام ہے
بے شک یہ ( قرآن ) بزرگی و عظمت والے رسول ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کا ( منزّل من اللہ ) فرمان ہے ، ( جسے وہ رسالۃً اور نیابۃً بیان فرماتے ہیں )
کہ یہ ( قرآن اللہ کا) کلام ہے ایک معزز فرشتہ کا لایا ہوا (پس جس پر آیا وہ ضرور رسول ہے ) ۔