Surat ul Haaqqaa

Surah: 69

Verse: 49

سورة الحاقة

وَ اِنَّا لَنَعۡلَمُ اَنَّ مِنۡکُمۡ مُّکَذِّبِیۡنَ ﴿۴۹﴾

And indeed, We know that among you are deniers.

ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاِنَّا
اور بےشک ہم
لَنَعۡلَمُ
البتہ ہم جانتے ہیں
اَنَّ
کہ بے شک
مِنۡکُمۡ
تم میں کچھ
مُّکَذِّبِیۡنَ
جھٹلانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاِنَّا
اور یقیناًہم
لَنَعۡلَمُ
یقیناً ضرور جانتے ہیں
اَنَّ
بلاشبہ
مِنۡکُمۡ
تم میں سے
مُّکَذِّبِیۡنَ
کچھ جھٹلانے والے بھی ہیں
Translated by

Juna Garhi

And indeed, We know that among you are deniers.

ہمیں پوری طرح معلوم ہے کہ تم میں سے بعض اس کے جھٹلانے والے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اور یقینا ہم ضرور جانتے ہیں کہ بلاشبہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And, of course, We know that among you there are deniers.

اور ہم کو معلوم ہے کہ تم میں بعضے جھٹلاتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور ہمیں خوب معلوم ہے کہ تم میں کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

We certainly know that some among you will give the lie to it,

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ہمیں خوب معلوم ہے کہ تم میں کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور ہم جانت یہیں کہ تم میں بعضے لوگ اس کو جھٹلاتے ہیں 13

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور ہم کو معلوم ہے کہ تم میں بعض جھٹلانے والے بھی ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

بیشک ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس قرآن کو جھٹلانے والے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And verily We! We know that some among you are beliers thereof.

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تمہارے درمیان تکذیب کرنے والے بھی ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں اس کے جھٹلانے والے بھی ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور بلاشبہ البتہ ہم جانتے ہیں کہ بے شک تم میں بعض جھٹلانے والے ( بھی ) ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے بھی ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس کو جھٹلانے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور ضرور ہم جانتے ہیں کہ تم کچھ جھٹلانے والے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یقیناً ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض لوگ ( اس کھلی سچائی کو ) جھٹلانے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور ہم خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ ( اس کے ) جھٹلانے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

And We certainly know that there are amongst you those that reject (it).

Translated by

Muhammad Sarwar

We certainly know that some of you have rejected it

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And verily, We know that there are some among you that deny.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And most surely We know that some of you are rejecters.

Translated by

William Pickthall

And lo! We know that some among you will deny (it).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और निश्चय ही हम जानते हैं कि तुम में कितने ही ऐसे हैं जो झुठलाते हैं

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور ہم کو معلوم ہے کہ تم میں بعضے تکذیب کرنے والے بھی ہیں (پس ہم ان کو اس کی سزا دیں گے ) ۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور بلاشبہ ہم ضرور جانتے ہیں کہ تم میں جھٹلانے والے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور ہم کو معلوم ہے کہ تم میں بعضے جھٹلاتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور ہم تو خوب جانتے ہیں کہ تم میں سے بعض اس قرآن کی تکذیب کرنے والے بھی ہیں۔