Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 50
سورة الحاقة
وَ اِنَّہٗ لَحَسۡرَۃٌ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۰﴾
And indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers.
بیشک ( یہ جھٹلانا ) کافروں پر حسرت ہے ۔
وَ اِنَّہٗ لَحَسۡرَۃٌ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۰﴾
And indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers.
بیشک ( یہ جھٹلانا ) کافروں پر حسرت ہے ۔
وَاِنَّہٗ
اور بےشک وہ
|
لَحَسۡرَۃٌ
البتہ حسرت ہے
|
عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
کافروں پر
|
وَاِنَّہٗ
اور بلا شبہ وہ
|
لَحَسۡرَۃٌ
یقیناًپچھتاوا ہے
|
عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ
کا فروں کے لئے
|
And indeed, it will be [a cause of] regret upon the disbelievers.
بیشک ( یہ جھٹلانا ) کافروں پر حسرت ہے ۔
And surely, it is an anguish for the disbelievers.
اور وہ جو ہے پچتاوا ہے منکروں پر
and surely it will be a cause of regret for the unbelievers.
ایسے کافروں کے لیے یقینا یہ موجب حسرت ہے27 ۔
اور یہ ( قرآن ) ایسے کافروں کے لیے حسرت کا سبب ہے ۔ ( ١١ )
مگر بیشک یہ قرآن کفار کے لئے (سوائے) حسرت و ندامت کے (اور کچھ نہیں)
And verily it shall be an occasion of anguish Unto the infidels.
اور یہ (قرآن) کافروں کے حق میں موجب حسرت ہے ۔
and (on the Day of Judgment) this will be a great source of regret for the unbelievers.
اور (اس اعتبار سے) یہ قرآن کافروں کے حق میں موجب حسرت ہے۔