Surat ul Haaqqaa
Surah: 69
Verse: 8
سورة الحاقة
فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
Then do you see of them any remains?
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟
فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
Then do you see of them any remains?
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟
فَہَلۡ
تو کیا
|
تَرٰی
آپ دیکھتے ہیں
|
لَہُمۡ
ان کا
|
مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ
کوئی باقی بچا ہوا
|
فَہَلۡ
تو کیا
|
تَرٰی
آپ دیکھتے ہیں
|
لَہُمۡ
ان میں
|
مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ
کوئی بھی باقی رہنے والا
|
Then do you see of them any remains?
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟
So, do you see any remnant of them?
پھر تو دیکھتا ہے کوئی ان میں کا بچا
Do you now see any trace of them?
اب کیا ان میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟
Beholdest thou any of them remaining?
سو کیا تجھ کو ان میں سے کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے ۔
سو کیا تجھ کو ان میں کا کوئی بچا ہوا نظر آتا ہے (یعنی بالکل استیصال ہوگیا) ۔