Surat ul Aeyraaf
Surah: 7
Verse: 112
سورة الأعراف
یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیۡمٍ ﴿۱۱۲﴾
Who will bring you every learned magician."
کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لاکر حاضر کردیں ۔
یَاۡتُوۡکَ بِکُلِّ سٰحِرٍ عَلِیۡمٍ ﴿۱۱۲﴾
Who will bring you every learned magician."
کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لاکر حاضر کردیں ۔
یَاۡتُوۡکَ
وہ لے آئیں گے تیرے پاس
|
بِکُلِّ
ہر
|
سٰحِرٍ
جادوگر
|
عَلِیۡمٍ
ماہر کو
|
یَاۡتُوۡکَ
وہ لے آ ئیں آپ کے پاس
|
بِکُلِّ سٰحِرٍ
ہر جا دوگر کو
|
عَلِیۡمٍ
ماہر
|
Who will bring you every learned magician."
کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لاکر حاضر کردیں ۔
and bring to you every expert sorcerer.|"
کہ جمع کرلائیں تیرے پاس جو ہو کامل جادوگر
to summon every skilful magician to your presence.'
کہ ہر ماہرِفن جادوگر کو آپ کےپاس لے آئیں ۔ 89
تاکہ وہ تمام ماہر جادوگروں کو جمع کر کے تمہارے پاس لے آئیں ۔ ( ٥٤ )
کہ وہ تمہارے پاس سب (جادو کا علم خوب) جاننے والے جادوگروں کو لا جمع کریں
That they may bring to thee every magician knowing.
وہ آپ کے پاس سارے ماہر جادوگر لے آئیں ۔
That they may bring to you every enchanter possessed of knowledge.
کہ وہ سب ماہر جادوگروں کو آپ کے پاس لاکر حاضر کردیں۔ (112)