Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 125

سورة الأعراف

قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾ۚ

They said, "Indeed, to our Lord we will return.

انہوں نے جواب دیا کہ ہم ( مر کر ) اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالُوۡۤا
انہوں نے کہا
اِنَّاۤ
بیشک ہم
اِلٰی رَبِّنَا
طرف اپنے رب کے
مُنۡقَلِبُوۡنَ
لوٹنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالُوۡۤا
اُنہوں نے کہا
اِنَّاۤ
یقیناً ہم
اِلٰی رَبِّنَا
طرف اپنے رب کی
مُنۡقَلِبُوۡنَ
لوٹنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

They said, "Indeed, to our Lord we will return.

انہوں نے جواب دیا کہ ہم ( مر کر ) اپنے مالک ہی کے پاس جائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جادوگر کہنے لگے : ہم یقینا اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

انہوں نے کہا: ’’یقیناہم اپنے رب کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

They said, |"We are surely to return to our Lord.

وہ بولے ہم کو تو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہی ہے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

انہوں نے کہا (ٹھیک ہے) ہمیں تو اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

They replied: 'We shall surely return to our Lord.

انہوں نے جواب دیا بہرحال ہمیں پلٹنا اپنے رب ہی کی طرف ہے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

انہوں نے کہا : یقین رکھ کہ ہم ( مر کر ) اپنے مالک ہی کے پاس واپس جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

جادوگر کہنے لگے (ہم کو اس کی کچھ پرواہ نہیں، ہم تو (ہرحال ایکدن) اپنے مالک کے پاس لوٹ جانیوالے ہیں 6

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

وہ بولے یقینا ہم تو لوٹ کر اپنے پروردگار کے پاس ہی جانے والے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

انہوں نے کہا ہم تو اپنے رب کی طرف پلٹ گئے ہیں۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

وہ بولے کہ ہم تو اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

They said: verily unto our Lord we are turning.

وہ بولے (خیر) ہم اپنے پروردگار ہی کے پاس لوٹیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

وہ بولے: ہم اپنے رب ہی کی طرف تو لوٹیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جادو گر کہنے لگے کہ بلاشبہ ہم اپنے رب ( ہی ) کی طرف لوٹنے والے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

وہ بولے کہ ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

انہوں نے (اطمینان سے) جواب دیا کہ (پرواہ نہیں کہ) ہمیں تو بہرحال اپنے رب ہی کے پاس لوٹ کر جانا ہے،

Translated by

Noor ul Amin

جادوگر کہنے لگے:ہم یقینًااپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

بولے ہم اپنے رب کی طرف پھرنے والے ہیں ( ف۲۲۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

انہوں نے کہا: بیشک ہم اپنے رب کی طرف پلٹنے والے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

انہوں نے کہا ( ہمیں کیا پروا ہے ) ہم لوگ بہرحال اپنے پروردگار کی طرف پلٹ کر جانے والے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

They said: "For us, We are but sent back unto our Lord:

Translated by

Muhammad Sarwar

The magicians said, "We will certainly return to Our Lord.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

They said: "Verily, we are returning to our Lord."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

They said: Surely to our Lord shall we go back:

Translated by

William Pickthall

They said: Lo! We are about to return unto our Lord!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उन्होंने कहाः हमको अपने रब ही की तरफ़ लौटना है।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

انہوں نے جواب دیا کہ (کچھ پروا نہیں) ہم (مر کر) اپنے مالک کے پاس ہی جاوینگے۔ (4) (125)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

انہوں نے کہا یقیناً ہم اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ (١٢٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

انہوں نے جواب دیا۔ بہرحال ہمیں پلٹنا اپنے رب ہی کی طرف ہے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

انہوں نے جواب میں کہا کہ بلاشبہ ہم اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

وہ بولے ہم کو تو اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانا ہی ہے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

نو مسلم جادوگروں نے جواب دیا بلاشبہ ہم سب تو اپنے رب ہی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں