Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 17

سورة الأعراف

ثُمَّ لَاٰتِیَنَّہُمۡ مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ مِنۡ خَلۡفِہِمۡ وَ عَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ ؕ وَ لَا تَجِدُ اَکۡثَرَہُمۡ شٰکِرِیۡنَ ﴿۱۷﴾

Then I will come to them from before them and from behind them and on their right and on their left, and You will not find most of them grateful [to You]."

پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لَاٰتِیَنَّہُمۡ
البتہ میں ضرور آؤں گا ان کے پاس
مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
ان کے سامنے سے
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
اور ان کے پیچھے سے
وَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ
اور ان کےدائیں سے
وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ
اور ان کے بائیں سے
وَلَا
اور نہ
تَجِدُ
تو پائے گا
اَکۡثَرَہُمۡ
ان کی اکثریت کو
شٰکِرِیۡنَ
شکر گزار
Word by Word by

Nighat Hashmi

ثُمَّ
پھر
لَاٰتِیَنَّہُمۡ
میں لازماً آؤں گا ان کے پاس
مِّنۡۢ بَیۡنِ اَیۡدِیۡہِمۡ
ان کے آگے سے
وَمِنۡ خَلۡفِہِمۡ
اور ان کے پیچھے سے
وَعَنۡ اَیۡمَانِہِمۡ
اور ان کے دائیں سے
وَ عَنۡ شَمَآئِلِہِمۡ
اور ان کے بائیں سے
وَلَا
اور نہ
تَجِدُ
آپ پائیں گے
اَکۡثَرَہُمۡ
ان میں سے اکثر کو
شٰکِرِیۡنَ
شکر گزار
Translated by

Juna Garhi

Then I will come to them from before them and from behind them and on their right and on their left, and You will not find most of them grateful [to You]."

پھر ان پر حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کی داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

پھر انسانوں کو آگے سے پیچھے سے دائیں سے بائیں سے غرض ہر طرف سے گھیروں گا (اور اپنی راہ پر ڈال دوں گا) اور تو ان میں سے اکثر کو شکرگزار نہ پائے گا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرمیں لازماً اُن کے آگے سے اوراُن کے پیچھے سے اوراُن کے دائیں سے اور اُن کے بائیں سے اُن پرآؤں گا اور آپ اُن میں سے اکثرکوشکرگزارنہ پائیں گے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Then I will come upon them from in front of them and from behind them and from their right and from their left. And you will not find most of them grateful.

پھر ان پر آؤں گا ان کے آگے سے اور پیچھے سے اور دائیں سے بائیں سے، اور نہ پاوے گا اکثروں کو ان میں شکر گزار،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر میں ان پر حملہ کروں گا ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کے دائیں اور بائیں جانب سے اور تو نہیں پائے گا ان کی اکثریت کو شکر کرنے والا۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Then I will come upon them from the front and from the rear, and from their right and from their left. And You will not find most of them thankful.'

آگے اور پیچھے ، دائیں اور بائیں ، ہر طرف سے ان کو گھیروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائےگا ۔ 12

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

پھر میں ان پر ( چاروں طرف سے ) حملے کروں گا ، ان کے سامنے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی ، اور ان کی دائیں طرف سے بھی ، اور ان کی بائیں طرف سے بھی ۔ اور تو ان میں سے اکثر لوگوں کو شکر گذار نہیں پائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

پھر ان کے پاس ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے آؤں گا اور ان کی داہنی طرف سے اور ان کی بائیں طرف سے 9 اور تو اکثر آدمیوں کو شکر گذار (موحد) نہ پائے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

پھر ان پر ان کے آگے سے آؤں گا اور ان کے پیچھے سے آؤں گا اور ان کے دائیں سے آؤں گا اور ان کے بائیں سے آؤں گا اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر کرنے والا نہ پائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر میں ان کو گھیروں گا ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے اور تو ان میں سے اکثر کو شکر ادا کرنے والا نہیں پائے گا۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

پھر ان کے آگے سے اور پیچھے سے دائیں سے اور بائیں سے (غرض ہر طرف سے) آؤں گا (اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Then surely I will come upon them from before them and from behind them and from their right and from their left, and Thou shalt not find the most of them thankful.

پھر ان کو ان کے سامنے سے بھی آلوں گا اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کے داہنے سے بھی اور ان کے بائیں سے بھی اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

پھر میں ان کے آگے ، ان کے پیچھے ، ان کے داہنے اور ان کے بائیں سے ، ان پر تاخت کروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو اپنا شکرگذار نہ پائے گا ۔

Translated by

Mufti Naeem

پھر میں ضرور بالضرور ان کے پاس ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کی سیدھی طرف سے اوران کی الٹی طرف سے ( بہکانے کیلئے ) آئوں گا اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر کرنے والا نہ پائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

پھر ان کے آگے سے، پیچھے سے، دائیں سے اور بائیں سے ( غرض ہر طرف سے آئوں گا اور ان کی راہ ماروں گا) اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر میں پوری قوت سے ان پر حملے کروں گا، ان کے آگے سے بھی، اور انکے پیچھے سے بھی، ان کی دائیں جانب سے بھی، اور انکی بائیں طرف سے بھی، اور تو ان میں سے اکثر شکر گزار نہ پائے گا،

Translated by

Noor ul Amin

پھرانسانوں کو آگے سے ، پیچھے سے ، دائیں سے ، بائیں غرض ہرطرف سے گھیرلوں گا اور توان میں سے اکثرکوشکرگزارنہ پائے گا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

پھر ضرور میں ان کے پاس آؤں گا ان کے آگے اور ان کے پیچھے اور ان کے دائیں اور ان کے بائیں سے ( ف۲۲ ) اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا ( ف۲۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

پھر میں یقیناً ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے ان کے پاس آؤں گا ، اور ( نتیجتاً ) تو ان میں سے اکثر لوگوں کو شکر گزار نہ پائے گا

Translated by

Hussain Najfi

پھر میں ان کے آگے کی طرف سے اور ان کے پیچھے کی جانب سے اور ان کی دائیں طرف سے اور ان کی بائیں طرف سے آؤں گا ( اور انہیں ورغلاؤں گا ) اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"Then will I assault them from before them and behind them, from their right and their left: Nor wilt thou find, in most of them, gratitude (for thy mercies)."

Translated by

Muhammad Sarwar

I shall attack them from all directions and You will not find many of them giving You thanks".

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

"Then I will come to them from before them and behind them, from their right and from their left, and You will not find most of them to be thankful."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Then I will certainly come to them from before them and from behind them, and from their right-hand side and from their left-hand side; and Thou shalt not find most of them thankful.

Translated by

William Pickthall

Then I shall come upon them from before them and from behind them and from their right hands and from their left hands, and Thou wilt not find most of them beholden (unto Thee).

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन पर आऊँगा उनके आगे से और उनके पीछे से और उनके दाएं से और उनके बाएं से, और तू उनमें से अकसर को शुक्रगुज़ार न पाएगा।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

پھر ان پر ضرور حملہ کروں گا ان کے آگے سے بھی اور ان کے پیچھے سے بھی اور ان کے داہنی جانب سے بھی اور ان کی بائیں جانب سے بھی (5) اور آپ ان میں اکثروں کو احسان ماننے والے نہ پائیے گا۔ (17)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پھر میں ہر صورت ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کی دائیں طرف سے اور ان کی بائیں طرف سے آؤں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر کرنے والے نہیں پائے گا۔ (١٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

آگے اور پیچھے ‘ دائیں اور بائیں ہر طرف سے ان کو گھیروں گا اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

پھر ضرور آؤں گا اس کے پاس ان کے سامنے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کی داہنی جانب سے اور بائیں جانب سے، اور آپ ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہ پائیں گے۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر ان پر آؤں گا ان کے آگے سے اور پیچھے سے اور دائیں سے اور بائیں سے اور نہ پائے گا تو اکثروں کو ان میں شکر گزار

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

پھر ان کے آگے سے اور ان کے پیچھے سے اور ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے ان کے پاس بہکانے کے لئے آئوں گا اور تو ان میں سے بہت سوں کو شکر گزار نہ پائے گا