Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 195

سورة الأعراف

اَلَہُمۡ اَرۡجُلٌ یَّمۡشُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اَیۡدٍ یَّبۡطِشُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اَعۡیُنٌ یُّبۡصِرُوۡنَ بِہَاۤ ۫ اَمۡ لَہُمۡ اٰذَانٌ یَّسۡمَعُوۡنَ بِہَا ؕ قُلِ ادۡعُوۡا شُرَکَآءَکُمۡ ثُمَّ کِیۡدُوۡنِ فَلَا تُنۡظِرُوۡنِ ﴿۱۹۵﴾

Do they have feet by which they walk? Or do they have hands by which they strike? Or do they have eyes by which they see? Or do they have ears by which they hear? Say, [O Muhammad], "Call your 'partners' and then conspire against me and give me no respite.

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ کسی چیز کو تھام سکیں ، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں ، یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہوں آپ کہہ دیجئے! تم اپنے سب شرکا کو بلا لو ، پھر میری ضرر رسانی کی تدبیر کرو پھر مجھ کو ذرا مہلت مت دو ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

اَلَہُمۡ
کیا ان کے
اَرۡجُلٌ
پاؤں ہیں
یَّمۡشُوۡنَ
کہ وہ چلتے ہوں
بِہَاۤ
ساتھ ان کے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
ان کے
اَیۡدٍ
ہاتھ ہیں
یَّبۡطِشُوۡنَ
کہ وہ پکڑتے ہوں
بِہَاۤ
ساتھ ان کے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
ان کی
اَعۡیُنٌ
آنکھیں ہیں
یُّبۡصِرُوۡنَ
کہ وہ دیکھتے ہوں
بِہَاۤ
ساتھ ان کے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
ان کے
اٰذَانٌ
کان ہیں
یَّسۡمَعُوۡنَ
کہ وہ سنتے ہوں
بِہَا
ساتھ ان کے
قُلِ
کہہ دیجیے
ادۡعُوۡا
پکارو
شُرَکَآءَکُمۡ
اپنے شریکوں کو
ثُمَّ
پھر
کِیۡدُوۡنِ
چال چلو میرے خلاف
فَلَا
پھر نہ
تُنۡظِرُوۡنِ
تم مہلت دو مجھے
Word by Word by

Nighat Hashmi

اَلَہُمۡ
کیا اُن کے لیے
اَرۡجُلٌ
پاؤ ں ہیں
یَّمۡشُوۡنَ
وہ چلتے ہیں
بِہَاۤ
جن سے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
اُن کے لیے
اَیۡدٍ
ہاتھ ہیں
یَّبۡطِشُوۡنَ
وہ پکڑتے ہیں
بِہَاۤ
جن سے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
اُن کے لیے
اَعۡیُنٌ
آنکھیں ہیں
یُّبۡصِرُوۡنَ
وہ دیکھتے ہیں
بِہَاۤ
جن سے
اَمۡ
یا
لَہُمۡ
اُن کے لیے
اٰذَانٌ
کان ہیں
یَّسۡمَعُوۡنَ
وہ سنتے ہیں
بِہَا
جن سے
قُلِ
آپ کہہ دیں
ادۡعُوۡا
تم بلاؤ
شُرَکَآءَکُمۡ
اپنے شریکوں کو
ثُمَّ
پھر
کِیۡدُوۡنِ
تم تد بیر کرو میرے خلاف
فَلَا
پس نہ
تُنۡظِرُوۡنِ
تم مہلت دو مجھے
Translated by

Juna Garhi

Do they have feet by which they walk? Or do they have hands by which they strike? Or do they have eyes by which they see? Or do they have ears by which they hear? Say, [O Muhammad], "Call your 'partners' and then conspire against me and give me no respite.

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ کسی چیز کو تھام سکیں ، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں ، یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہوں آپ کہہ دیجئے! تم اپنے سب شرکا کو بلا لو ، پھر میری ضرر رسانی کی تدبیر کرو پھر مجھ کو ذرا مہلت مت دو ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

کیا ان کے پاؤں ہیں، جن سے وہ چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہوں، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہوں یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہوں ؟ آپ ان سے کہئے کہ اپنے سارے شریکوں کو بلاؤ اور میرا جو کچھ بگاڑ سکتے ہو بگاڑو اور مجھے مہلت بھی نہ دو

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

کیااُن کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں؟ یااُن کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہیں؟یااُن کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں؟ یااُن کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ آپ کہہ دیں: ’’تم اپنے شریکوں کو بلاؤ، پھر میرے خلاف تدبیرکرو،پس تم مجھے مہلت نہ دو۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Do they have legs to walk with? Or do they have hands to grip with? Or do they have eyes to see with? Say, |"Call to your associate-gods, then, plot against me and allow me no respite.

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلتے ہیں، یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں، یا ان کے آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہیں، یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہیں، تو کہہ دے کہ پکارو اپنے شریکوں کو پھر برائی کرو میرے حق میں اور مجھ کو ڈھیل نہ دو

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے یہ چلتے ہوں ؟ یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے یہ پکڑتے ہوں ؟ یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے یہ دیکھتے ہوں ؟ یا ان کے کان ہیں جن سے یہ سنتے ہوں ؟ (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) آپ کہہ دیجیے کہ پکار لو اپنے سب شریکوں کو پھر میرے خلاف چالیں چلو (جو چل سکتے ہو) اور مجھے کوئی مہلت نہ دو

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Have they feet on which they can walk? Have they hands with which they can grasp? Have they eyes with which they can see? Have they ears with which they can hear? Say [O Muhammad]: 'Invoke all those to whom you ascribe a share in Allah's divinity, then scheme against me and grant me no respite.

کیا یہ پاؤں رکھتے ہیں کہ ان سے چلیں؟ کیا یہ ہاتھ رکھتے ہیں کہ ان سے پکڑیں؟ کیا یہ آنکھیں رکھتے ہیں کہ ان سے دیکھیں؟ کیا یہ کان رکھتے ہیں کہ ان سے سنیں ؟ 148 اے محمد ، ان سے کہو کہ بلا لو اپنے ٹھہرائے ہوئے شریکوں کو پھر تم سب مِل کر میرے خلاف تدبیریں کرو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

بھلا کیا ان کے پاس پاؤں ہیں جن سے وہ چلیں؟ یا ان کے پاس ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑیں؟ یا ان کے پاس آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھیں؟ یا ان کے پاس کان ہیں جن سے وہ سنیں؟ ( ان سے کہہ دو کہ ) تم ان سب دیوتاؤں کو بلا لاؤ جنہیں تم نے اللہ کا شریک بنا رکھا ہے ، پھر میرے خلاف کوئی سازش کرو ، اور مجھے ذرا بھی مہلت نہ دو ۔ ( ٩٩ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ (چیزوں کو) تھامتے ہیں کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں 4 کہہ دے تم اپنے (ٹھہرائے ہوئے) شریکوں کو پکارو پھر (تم سب مل کر) مجھ پر (اپنا داؤں چلاؤ اور ذرا بھی فرصت نہ دو 5

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھیں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنیں ؟ فرمائیے اپنے شریکوں کو بلاؤ پھر میرے خلاف تدبیر کرو پس مجھے کوئی مہلت نہ دو

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

کیا ان کے پائوں ہیں جن کے ساتھ وہ چل سکتے کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑ سکتے۔ کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سن سکتے ہوں آپ کہہ دیجئے کہ تم اپنے شریکوں کو بلا لائو میرے خلاف تدبیریں کرو اور مجھے مہلت نہ دو

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

بھلا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا کان ہیں جن سے سنیں؟ کہہ دو کہ اپنے شریکوں کو بلالو اور میرے بارے میں (جو) تدبیر (کرنی ہو) کرلو اور مجھے کچھ مہلت بھی نہ دو (پھر دیکھو کہ وہ میرا کیا کرسکتے ہیں)

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Have they feet wherewith they wend? Have they hands wherewith they grip? Have they eyes wherewith they see? Have they ears wherewith they hearken? Say thou: call upon your associate gods, and then plot against me and respite me not.

کیا ان کے پیر ہیں جن سے وہ چلتے ہیں ؟ کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ (کسی چیز کو) پکڑتے ہیں ؟ کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں ؟ کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں ؟ آپ کہہ دیجیے کہ تم اپنے (سب) شریکوں کو بلالو پھر میرے خلاف چال چلو اور مجھے مہلت نہ دو ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں ، کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں ، کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں ، کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں؟ کہہ دو: تم اپنے شریکوں کو بلاؤ ، پھر میرے خلاف چالیں چل دیکھو اور مجھے مہلت نہ دو ۔

Translated by

Mufti Naeem

کیا ان کے پیر ہیں جن سے چلیں کیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں کیا ان کے کان ہیں جن سے سنیں؟ آپ ( ﷺ ) فرما دیجیے کہ تم اپنے ( تمام ) شریکوں کو بلالو رپھر میرے خلاف ( سب مل کر ) تدبیریں کرو اور پھر مجھے مہلت ( بھی ) نہ دو

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

بھلا ان کے پائوں ہیں جن سے چلیں یا ہاتھ ہیں جن سے پکڑیں یا آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا کان ہیں جن سے سنیں ؟ کہہ دو کہ اپنے شریکوں کو بلا لو اور میرا کچھ بگاڑ لو اور مجھے کچھ مہلت بھی نہ دو ۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

کیا ان کے کوئی پاؤں ہیں جن سے وہ چلیں، یا ان کے کوئی ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑیں، یا ان کی کوئی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھیں، یا ان کے کوئی کان ہیں جن سے وہ سنیں، (ان سے) کہو کہ اچھا تم بلا لو اپنے ٹھہرائے ہوئے شریکوں کو، پھر تم سب مل کر چلاؤ میرے خلاف اپنی چالیں، اور مجھے مت دو کوئی مہلت،

Translated by

Noor ul Amin

کیا ان کے پائوں ہیں جن سے چلتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہوں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں یاان کے کان ہیں جن سے سنتے ہوں ؟آپ ان سے کہیے کہ اپنے سارے شریکوں کو بلائو اور میراجو جوکچھ بگاڑسکتے ہیں بگاڑو اور مجھے مہلت بھی نہ دو

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے گرفت کریں یا ان کے آنکھیں ہیں جن سے دیکھیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنیں ( ف۳۸۰ ) تم فرماؤ کہ اپنے شریکوں کو پکارو اور مجھ پر داؤ چلو اور مجھے مہلت نہ دو ( ف۳۸۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چل سکیں ، یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑ سکیں ، یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھ سکیں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سن سکیں؟ آپ فرما دیں: ( اے کافرو! ) تم اپنے ( باطل ) شریکوں کو ( میری ہلاکت کے لئے ) بلا لو پھر مجھ پر ( اپنا ) داؤ چلاؤ اور مجھے کوئی مہلت نہ دو

Translated by

Hussain Najfi

آیا ان ( بتوں ) کے پاؤں ہیں کہ جن سے وہ چلتے ہوں آیا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہوں کیا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں اور کیا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہوں ۔ ( اے پیغمبر ( ص ) ) کہو کہ تم اپنے تمام شریکوں کو پکارو ۔ پھر میرے خلاف سب تدبیریں کرو اور مجھے بالکل مہلت نہ دو ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Have they feet to walk with? Or hands to lay hold with? Or eyes to see with? Or ears to hear with? Say: "Call your 'god-partners', scheme (your worst) against me, and give me no respite!

Translated by

Muhammad Sarwar

Do they (the idols) have feet to walk, hands to hold things, eyes to see, and ears to hear? (Muhammad), tell them (the pagans) to call on their idols for help and to plan against Me without delay.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Have they feet wherewith they walk Or have they hands wherewith they hold Or have they eyes wherewith they see Or have they ears wherewith they hear Say: "Call your (so-called) partners (of Allah) and then plot against me, and give me no respite!

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Have they feet with which they walk, or have they hands with which they hold, or have they eyes with which they see, or have they ears with which they hear? Say: Call your associates, then make a struggle (to prevail) against me and give me no respite.

Translated by

William Pickthall

Have they feet wherewith they walk, or have they hands wherewith they hold, or have they eyes wherewith they see, or have they ears wherewith they hear? Say: Call upon your (so-called) partners (of Allah), and then contrive against me, spare me not!

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

क्या उनके पाँव हैं कि उनसे चलें, क्या उनके हाथ हैं कि उनसे पकड़ें, क्या उनकी आँखें हैं कि उनसे देखें, क्या उनके कान हैं कि उनसे सुनें, कह दीजिए कि तुम अपने शरीकों को बुलाओ फिर तुम लोग मेरे ख़िलाफ़ तदबीरें करो और मुझे मोहलत न दो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے کسی چیز کو تھام سکیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہوں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہوں آپ (یہ بھی) کہہ دیجئیے کہ تم اپنے سب شریکوں کو بلالو پھر میری ضرر رسانی کی تدبیر کرو پھر مجھ کو ذرا مہلت مت دو ۔ (195)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہیں ؟ فرما دیں تم اپنے شریکوں کو بلاکر میرے خلاف تدبیر کروپس مجھے مہلت نہ دو ۔ (١٩٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

کیا یہ پاؤں رکھتے ہیں کہ ان سے چلیں ؟ کیا یہ ہاتھ رکھتے ہیں کہ ان سے پکڑیں ؟ کیا یہ آنکھیں رکھتے ہیں کہ ان سے دیکھیں ؟ کیا یہ کان رکھتے ہیں کہ ان سے چلیں ؟ کیا یہ ہاتھ رکھتے ہیں کہ ان سے پکڑیں ؟ کیا یہ آنکھیں رکھتے ہیں کہ ان سے دیکھیں ؟ کیا یہ کان رکھتے ہیں کہ ان سے سنیں ؟ اے نبی ان سے کہو کہ بلا لو اپنے ٹھہرائے ہوئے شریکوں کو پھر تم سب مل کر میرے خلاف تدبیریں کرو اور مجھے ہرگز مہلت نہ دو

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے وہ چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے وہ پکڑتے ہیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھتے ہیں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سنتے ہیں ؟ آپ فرما دیجیے کہ اپنے شریکوں کو بلا لو، پھر میرے بارے میں ضرر پہنچانے کی جو تدبیر کرسکتے ہو کرلو اور پھر مجھے مہلت نہ دو ،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

کیا ان کے پاؤں ہیں جن سے چلتے ہیں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے پکڑتے ہیں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے دیکھتے ہیں یا ان کے کان ہیں جن سے سنتے ہیں تو کہہ دے کہ پکارو اپنے شریکوں کو پھر برائی کرو میرے حق میں اور مجھ کو ڈھیل نہ دو

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

تو ان کو چاہئے کہ وہ تمہاری پکار کو قبول کریں کیا ان کے پائوں میں جن سے وہ چل سکتے ہوں یا ان کے ہاتھ ہیں جن سے کسی چیز کو پکڑ سکتے ہوں یا ان کی آنکھیں ہیں جن سے وہ دیکھ سکتے ہوں یا ان کے کان ہیں جن سے وہ سن سکتے ہوں۔ اے پیغمبر آپ فرما دیجئے کہ تم اپنے مقرر کردہ شرکاء کو بلالو اور میرے خلاف جو کارروائی کرسکتے ہو کرو اور مجھ کو ذرا مہلت نہ دو