Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 197

سورة الأعراف

وَ الَّذِیۡنَ تَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ لَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ نَصۡرَکُمۡ وَ لَاۤ اَنۡفُسَہُمۡ یَنۡصُرُوۡنَ ﴿۱۹۷﴾

And those you call upon besides Him are unable to help you, nor can they help themselves."

اور تم جن لوگوں کی اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے اور نہ وہ اپنی مدد کرسکتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہیں
تَدۡعُوۡنَ
تم پکارتے ہو
مِنۡ دُوۡنِہٖ
اس کے سوا
لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
نہیں وہ استطاعت رکھتے
نَصۡرَکُمۡ
تمہاری مدد کی
وَلَاۤ
اور نہ
اَنۡفُسَہُمۡ
اپنے نفسوں کی
یَنۡصُرُوۡنَ
وہ مدد کرسکتے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالَّذِیۡنَ
اور وہ جنہیں
تَدۡعُوۡنَ
تم پکارتے ہو
مِنۡ دُوۡنِہٖ
سوائے اُس کے
لَایَسۡتَطِیۡعُوۡنَ
نہیں وہ استطاعت رکھتے
نَصۡرَکُمۡ
تمہاری مدد کی
وَلَاۤ
اور نہ
اَنۡفُسَہُمۡ
اپنے آپ کی
یَنۡصُرُوۡنَ
وہ مدد کرتے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And those you call upon besides Him are unable to help you, nor can they help themselves."

اور تم جن لوگوں کی اللہ کو چھوڑ کر عبادت کرتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے اور نہ وہ اپنی مدد کرسکتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری مدد کیا کریں گے وہ تو اپنی مدد بھی نہیں کرسکتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ کے سواجنہیں تم پکارتے ہو وہ تمہاری مددکرنے کی استطاعت نہیں رکھتے اورنہ اپنے آپ کی مددکرتے ہیں۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And those whom you call beside Him cannot help you, nor can they help themselves.

اور جن کو تم پکارتے ہو اس کے سوا وہ نہیں کرسکتے تمہاری مدد اور نہ اپنی جان بچا سکیں،

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور جنہیں تم پکار رہے ہو اس (اللہ ) کو چھوڑ کر وہ تمہاری مدد کی استطاعت ہی نہیں رکھتے اور نہ وہ خود اپنی مدد کرسکتے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

And those whom you invoke other than Allah, they can neither help themselves nor you.

بخلاف اس کے تم جنہیں خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد ہی کرنے کے قابل ہیں ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور تم اس کو چھوڑ کر جن جن کو پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں نہ اپنی مدد کرتے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور جن کو تم پکارتے ہو اس کے سوا نہ وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں اور نہ اپنی آپ مدد کرتے ہیں 7

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور جن کو تم اس (اللہ) کے علاوہ پکارتے ہو وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے اور وہ اپنی ہی مدد نہیں کرسکتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور وہ جنہیں تم اللہ کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے ورنہ وہ خود اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری ہی مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود ہی اپنی مدد کرسکتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And those whom ye call upon be side Him cannot succour you nor them selves they can succour.

اور جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تو تمہاری ہی مدد کرسکتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور جن کو تم اللہ کے ماسوا پکارتے ہو ، نہ وہ تمہاری ہی مدد کرسکتے ہیں اور نہ اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور جن کو تم اﷲ ( تعالیٰ ) کے علاوہ پکارتے ہو نہ وہ تمہاری مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ ( ہی ) اپنی جانوں کی مدد کر سکتے ہیں

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور جن کو تم اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کی طاقت رکھتے ہیں اور نہ خود اپنی ہی مدد کرسکتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس کے برعکس جن کو تم لوگ (پوجتے) پکارتے ہو، اس (وحدہ لا شریک) کے سوا، وہ نہ تمہاری کسی طرح کی کوئی مدد کرسکتے ہیں اور نہ ہی خود اپنی ہی کوئی مدد کرسکتے ہیں

Translated by

Noor ul Amin

اور جنہیں تم اللہ کے سواپکارتے ہووہ تمہاری مدد کیا کرینگے وہ تواپنی مدد بھی نہیں کر سکتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور جنہیں اس کے سوا پوجتے ہو وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے ، اور نہ خود اپنی مدد کریں ( ف۳۸٤ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور جن ( بتوں ) کو تم اس کے سوا پوجتے ہو وہ تمہاری مدد کرنے پر کوئی قدرت نہیں رکھتے اور نہ ہی اپنے آپ کی مدد کرسکتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

اور جنہیں تم اللہ کے سوا خدا پکارتے ہو ۔ وہ نہ تمہاری مدد کر سکتے ہیں اور نہ خود اپنی ہی مدد کر سکتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"But those ye call upon besides Him, are unable to help you, and indeed to help themselves."

Translated by

Muhammad Sarwar

The idols which you (the pagans) worship besides God can neither help you nor themselves.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And those whom you call upon besides Him (Allah) cannot help you nor can they help themselves.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And those whom you call upon besides Him are not able to help you, nor can they help themselves.

Translated by

William Pickthall

They on whom ye call beside Him have no power to help you, nor can they help you, nor can they help themselves.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और जिनको तुम पुकारते हो उसके सिवा वे न तुम्हारी मदद कर सकते हैं और न अपनी ही मदद कर सकते हैं।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور تم جن لوگوں کی خدا کو چھوڈ کر عبادت کرتے ہو وہ تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتے اور نہ وہ اپنی مدد کرسکتے ہیں۔ (197)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور جنہیں تم اسے چھوڑ کر پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد کرتے ہیں۔ (١٩٧)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

بخلاف اس کے تم جنہیں خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ نہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں اور نہ خود اپنی مدد ہی کرنے کے قابل ہیں

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور جن لوگوں کو اس کے سوا تم پکارتے ہو وہ تمہاری مدد نہیں کرسکتے اور نہ وہ اپنی جانوں کی مدد کرسکتے ہیں،

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور جن کو تم پکارتے ہو اس کے سوا وہ نہیں کرسکتے تمہاری مدد اور نہ اپنی جان بچا سکیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ تعالیٰ کے سوا جن کو تم بلائوگے وہ ایسے ہیں کہ نہ تمہاری کچھ مدد کرسکتے ہیں