Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 25

سورة الأعراف

قَالَ فِیۡہَا تَحۡیَوۡنَ وَ فِیۡہَا تَمُوۡتُوۡنَ وَ مِنۡہَا تُخۡرَجُوۡنَ ﴿۲۵﴾٪  9

He said, "Therein you will live, and therein you will die, and from it you will be brought forth."

فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
فرمایا
فِیۡہَا
اسی میں
تَحۡیَوۡنَ
تم جیو گے
وَفِیۡہَا
اور اسی میں
تَمُوۡتُوۡنَ
تم مرو گے
وَمِنۡہَا
اور اسی سے
تُخۡرَجُوۡنَ
تم سب نکالے جاؤ گے
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
اس نے فرمایا
فِیۡہَا
اس میں
تَحۡیَوۡنَ
تم جیو گے
وَفِیۡہَا
اور اُسی میں
تَمُوۡتُوۡنَ
تم مرو گے
وَمِنۡہَا
اور ا سی میں سے
تُخۡرَجُوۡنَ
تم نکالے جاؤ گے
Translated by

Juna Garhi

He said, "Therein you will live, and therein you will die, and from it you will be brought forth."

فرمایا تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر نکالے جاؤ گے

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

نیز فرمایا : اسی زمین میں تم زندگی بسر کرو گے، اسی میں مرو گے اور اسی سے (دوبارہ) نکالے جاؤ گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اسی میں تم جیو گے اوراسی میں تم مروگے اوراُسی میں سے تم نکالے جاؤگے۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

(Further) He said, |"There you shall live and there you shall die and from there you shall be taken out.|"

فرمایا اسی میں تم زندہ رہوگے اور اسی میں تم مرو گے اور اسی سے تم نکالے جاؤ گے۔

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

پھر فرمایا کہ (اب) تم اسی (زمین) میں زندگی گزارو گے اسی میں مرو گے اور اسی میں سے تمہیں نکال لیا جائے گا

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

He continued: 'You shall live there, and there shall you die, and from it you shall be raised to life.'

اور فرمایا ، وہیں تم کو جینا اور وہیں مرنا ہے اور اسی میں سے تم کو آخرِکار نکالا جائے گا ۔ ؏ ۲

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

فرمایا کہ : اسی ( زمین ) میں تم جیو گے ، اور اسی میں تمہیں موت آئے گی ، اور اسی سے تمہیں دوبارہ زندہ کرکے نکالا جائے گا ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اللہ تعالیٰ نے) یہ بھی) فرمایا تم زمین ہی میں زندگی کاٹوگے اور وہیں مرو گے اور وہیں سے (دوبارہ حشر کے دن نکالے جاؤ گے 2

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

فرمایا اسی میں آپ کا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کے روز) نکالے جاؤ گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

فرمایا کہ تم اسی میں زندہ رہو گے اسی میں تم مرو گے اور اسی سے تم نکالے جاؤ گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

(یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Allah said: therein ye shall live and therein ye shall die, and therefrom ye shall be brought forth.

(اللہ نے) فرمایا اسی میں تمہیں جینا ہے اور اسی میں تمہیں مرنا ہے اور اسی سے نکلنا ہے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

فرمایا: اسی میں تم جیو گے ، اسی میں مرو گے اور اسی سے نکالے جاؤ گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

فرمایا اسی زمین میں تم زندہ رہو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے اٹھائے جائو گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(اللہ نے) فرمایا : اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے قیامت کے دن زندہ کرکے نکالے جاؤ گے۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

نیز فرمایا کہ وہیں تم نے جینا ہے اور وہیں تم نے مرنا ہے، اور اسی میں سے تمہیں (قیامت کے روز) نکالا جائے گا

Translated by

Noor ul Amin

نیز فرما یا: ’’اسی میں تم زندگی بسر کرو گے ، اسی میں مروگے اور اسی سے ( دوبارہ ) نکالے جائو گے‘‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

فرمایا اسی میں جیوگے اور اسی میں مرو گے اور اسی میں اٹھائے جاؤ گے ( ف۳۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

ارشاد فرمایا: تم اسی ( زمین ) میں زندگی گزارو گے اور اسی میں مَرو گے اور ( قیامت کے روز ) اسی میں سے نکالے جاؤ گے

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( یہ بھی فرمایا ) اسی زمین میں تم نے جینا ہے اور وہیں مرنا ہے اور پھر اسی سے دوبارہ نکالے جاؤگے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

He said: "Therein shall ye live, and therein shall ye die; but from it shall ye be taken out (at last)."

Translated by

Muhammad Sarwar

He told them that, on earth, they would live, die, and be resurrected.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

He said: "Therein you shall live, and therein you shall die, and from it you shall be brought out (resurrected)."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

He (also) said: Therein shall you live, and therein shall you die, and from it shall you be raised.

Translated by

William Pickthall

He said: There shall ye live, and there shall ye die, and thence shall ye be brought forth.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

अल्लाह ने कहाः उसी में तुम जियोगे और उसी में तुम मरोगे और उसी से तुम निकाले जाओगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

فرمایا کہ تم کو وہاں ہی زندگی بسر کرنا ہے اور وہاں ہی مرنا ہے اور اسی میں سے پھر پیدا ہونا ہے۔ (4) (25)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

فرمایا تم اسی میں زندگی گزاروگے اور اسی میں مروگے اور اسی سے نکالے جاؤگے۔ “ (٢٥)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور فرمایا وہیں تم کو جینا اور وہی مرنا ہے اور اسی میں سے تم کو آخر کار نکالا جائے گا ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

فرمایا تم اسی میں جیو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے نکالے جاؤ گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

فرمایا اسی میں تم زندہ رہو گے اور اسی میں تم مرو گے اور اسی سے تم نکالے جاؤ گے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

خدا نے یہ بھی فرمایا کہ تم زمین ہی پر زندہ رہوگے اور زمین ہی پر مروگے اور زمین ہی میں سے دوبارا نکالے جائوگے۔