Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 60

سورة الأعراف

قَالَ الۡمَلَاُ مِنۡ قَوۡمِہٖۤ اِنَّا لَنَرٰىکَ فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ﴿۶۰﴾

Said the eminent among his people, "Indeed, we see you in clear error."

ان کی قوم کے بڑے لوگوں نے کہا ہم تم کو صریح غلطی میں دیکھتے ہیں

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

قَالَ
کہا
الۡمَلَاُ
سرداروں نے
مِنۡ قَوۡمِہٖۤ
اس کی قوم میں سے
اِنَّا
بےشک ہم
لَنَرٰىکَ
البتہ ہم دیکھتے ہیں تجھ کو
فِیۡ ضَلٰلٍ
گمراہی میں
مُّبِیۡنٍ
کھلی کھلی
Word by Word by

Nighat Hashmi

قَالَ
کہا
الۡمَلَاُ
سرداروں نے
مِنۡ قَوۡمِہٖۤ
اُ س کی قوم میں سے
اِنَّا
بلاشبہ ہم
لَنَرٰىکَ
یقیناً ہم دیکھتے ہیں آپ کو
فِیۡ ضَلٰلٍ
گمراہی میں
مُّبِیۡنٍ
کھلی
Translated by

Juna Garhi

Said the eminent among his people, "Indeed, we see you in clear error."

ان کی قوم کے بڑے لوگوں نے کہا ہم تم کو صریح غلطی میں دیکھتے ہیں

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس کی قوم کے سرداروں نے کہا : ہم تو تجھے ہی صریح گمراہی میں دیکھتے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اُس کی قوم میں سے سرداروں نے جواب دیا: ’’بلاشبہ ہم آپ کو یقیناکھلی گمراہی میں دیکھتے ہیں۔‘‘

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

The chiefs of his people said, |"Indeed we see you in an obvious error.|"

بولے سردار اس کی قوم کے ہم دیکھتے ہیں تجھ کو صریح بہکا ہوا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ ( علیہ السلام) کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ ہم تو تمہیں ایک کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا دیکھ رہے ہیں

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The leading men of his people replied: 'We see that you are in palpable error.'

اس کی قوم کے سرداروں نے جواب دیا ہم کو تو یہ نظر آتا ہے کہ تم صریح گمراہی میں مبتلا ہو ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

ان کی قوم کے سرداروں نے کہا : ہم تو یقینی طور پر دیکھ رہے ہیں کہ تم کھلی گمراہی میں مبتلا ہو ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اس کی قوم کے سردار کہنے لگے۔ ہم تو بیشک سمجھتے ہیں تو کھلی گمراہی میں ہے 8

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

(تو) ان کی قوم کے سرداروں نے کہا یقیناً ہم آپ کو صریح غلطی میں مبتلا دیکھتے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اس قوم کے سرداروں نے کہا، ہم تمہیں ہی کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھ رہے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو جو ان کی قوم میں سردار تھے وہ کہنے لگے کہ ہم تمہیں صریح گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

The chiefs of his people said: verily we see thee in error manifest.

ان کی قوم کے رودار لوگ بولے ہم تو تم کو کھلی گمراہی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس کی قوم کے بڑوں نے جواب دیا کہ ہم تو تم کو ایک کھلی ہوئی گمراہی میں مبتلا دیکھ رہے ہیں ۔

Translated by

Mufti Naeem

ان کی قوم کے بڑے لوگوں نے کہا بلاشبہ ہم تمہیں کھلی گمراہی میں دیکھ رہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

تو ان کی قوم کے سردار کہنے لگے ہم تمہیں کھلی گمراہی میں دیکھتے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اس پر آپ کی قوم کے سرداروں نے کہا کہ ہم تو یقیناً دیکھتے ہیں تم کو پڑا ہوا کھلی گمراہی میں،

Translated by

Noor ul Amin

اس کی قوم کے سرداروں نے کہا:’ہم توتجھے ہی کھلی گمراہی میں دیکھتے ہیں ‘ ‘

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اس کی قوم کے سردار بولے بیشک ہم تمہیں کھلی گمراہی میں دیکھتے ہیں ،

Translated by

Tahir ul Qadri

ان کی قوم کے سرداروں اور رئیسوں نے کہا: ( اے نوح! ) بیشک ہم تمہیں کھلی گمراہی میں ( مبتلا ) دیکھتے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

ان کی قوم کے سرداروں نے کہا ۔ ہم تو تم کو کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھتے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The leaders of his people said: "Ah! we see thee evidently wandering (in mind)."

Translated by

Muhammad Sarwar

A group of his people said to him, "You are absolutely wrong."

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

The leaders of his people said: "Verily, we see you in plain error."

Translated by

Muhammad Habib Shakir

The chiefs of his people said: Most surely we see you in clear error.

Translated by

William Pickthall

The chieftains of his people said: Lo! we see thee surely in plain error.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उसकी क़ौम के बड़ों ने कहा कि हमको तो यह नज़र आता है कि तुम एक खुली हुई गुमराही में मुब्तला हो।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

ان کی قوم کے آبرودار لوگوں نے کہا کہ ہم تم کو صریح غلطی میں (مبتلا) دیکھتے ہیں۔ (60)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس کی قوم کے سرداروں نے کہا بیشک ہم تجھے کھلی گمراہی میں دیکھ رہے ہیں۔ (٦٠)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اس کی قوم کے سرداروں نے جواب دیا : ہم کو تو یہ نظر آتا ہے کہ تم صریحر گمراہی مبتلا ہو ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

ان کی قوم کے بڑے لوگوں نے کہا بلاشبہ ہم تجھے کھلی ہوئی گمراہی میں دیکھ رہے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

بولے سردار اس کی قوم کے ہم دیکھتے ہیں تجھ کو صریح بہکا ہوا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اس کی قوم کے رئوسا نے کہا ہم تو تجھ کو صریح گمراہی میں مبتلا دیکھتے ہیں۔