Surat ul Aeyraaf

Surah: 7

Verse: 8

سورة الأعراف

وَ الۡوَزۡنُ یَوۡمَئِذِ ۣالۡحَقُّ ۚ فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۸﴾

And the weighing [of deeds] that Day will be the truth. So those whose scales are heavy - it is they who will be the successful.

اور اس روز وزن بھی برحق ہےپھر جس شخص کا پلا بھاری ہوگا سو ایسے لوگ کامیاب ہونگے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَالۡوَزۡنُ
اور وزن
یَوۡمَئِذِ
اس دن
الۡحَقُّ
حق ہوگا
فَمَنۡ
توجو کوئی
ثَقُلَتۡ
بھاری ہوئے
مَوَازِیۡنُہٗ
میزان / ترازو اس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو یہی لوگ ہیں
ہُمُ
وہ
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
جو فلاح پانے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَالۡوَزۡنُ
اور وزن
یَوۡمَئِذِ
اس دن
الۡحَقُّ
برحق ہے
فَمَنۡ
پھر جو
ثَقُلَتۡ
بھاری ہوئے
مَوَازِیۡنُہٗ
پلڑے جس کے
فَاُولٰٓئِکَ
تو وہی لوگ
ہُمُ
وہ سب
الۡمُفۡلِحُوۡنَ
کامیاب ہونے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

And the weighing [of deeds] that Day will be the truth. So those whose scales are heavy - it is they who will be the successful.

اور اس روز وزن بھی برحق ہےپھر جس شخص کا پلا بھاری ہوگا سو ایسے لوگ کامیاب ہونگے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اس دن انصاف کے ساتھ اعمال کا وزن کیا جائے گا۔ جن کے پلڑے بھاری نکلے وہی فلاح پائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراُس دن وزن برحق ہے پھرجس کے پلڑے بھاری ہوں گے تووہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And the Weighing on that day is definite. So, those whose scales are heavy, they are the successful.

اور تول اس دن ٹھیک ہوگی پھر جس کی تولیں بھاری ہوئیں سو وہی ہیں نجات پانے والے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اس روزوزن ہوگا حق ہی میں (یا وزن ہی فیصلہ کن ہوگا) تو جس کے پلڑے بھاری ہوں گے تو وہی ہوں گے فلاح پانے والے

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

The weighing on that Day will be the true weighing: those whose scales are heavy will prosper.

اور وزن اس روز عین حق 8 ہوگا ۔ جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اس دن ( اعمال کا ) وزن ہونا اٹل حقیقت ہے ۔ چنانچہ جن کی ترازو کے پلے بھاری ہوں گے ، وہی فلاح پانے والے ہوں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اس دن ٹھیک تل ہوگی 16 پھر جن کی تولیں بھاری ہوئیں (نیک اعمال زیادہ ہوئے) وہی لوگ مراد پانے والے ہیں

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اس روز حق (انصاف) کے ساتھ وزن کیا جائے گا پھر جن کا پلڑا بھاری ہوگا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

) اعمال کا) تو لنا اس دن برحق ہے جن لوگوں کے (اعمال) وزن بھاری ہوں گے وہی لوگ کامیاب ہونے والے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور اس روز (اعمال کا) تلنا برحق ہے تو جن لوگوں کے (عملوں کے) وزن بھاری ہوں گے وہ تو نجات پانے والے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And the weighing on that Day is certain, then whosesoever balances will be heavy, those! they shall fare well.

اور اس روز وزن (ہونا) برحق ہے ۔ جس کسی کا وزن بھاری ہوگا وہی لوگ (پورے) کامیاب ہوں گے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اس دن وزن دار صرف حق ہوگا ، تو جن کے پلڑے بھاری ٹھہریں گے ، وہی لوگ فلاح پانے والے بنیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور اس ( قیامت کے ) دن ( عقائدواعمال کا ) تلنا برحق ہے سو جن کے وزن بھاری ہوئے پس وہ کامیاب ہوں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اس روز اعمال کا تلنا برحق ہے تو جن لوگوں کے اعمال کے وزن بھاری ہوں گے وہ تو نجات پانے والے ہیں۔

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور وزن اس روز حق ہوگا پھر جن کے پلڑے بھاری ہوں گے (نیکیوں کے) تو وہی ہوں گے فلاح (عینی حقیقی کامیابی) پانے والے

Translated by

Noor ul Amin

اس دن انصاف کے ساتھ اعمال کاوزن کیا جائے گاجن کے پلڑے بھاری نکلے وہی فلاح پائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اس دن تول ضرور ہونی ہے ( ف۱۰ ) تو جن کے پلے بھاری ہوئے ( ف۱۱ ) وہی مراد کو پہنچے ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اس دن ( اعمال کا ) تولا جانا حق ہے ، سو جن کے ( نیکیوں کے ) پلڑے بھاری ہوں گے تو وہی لوگ کامیاب ہوں گے

Translated by

Hussain Najfi

اور اس دن وزن ( اعمال کا تولا جانا ) بالکل حق ہے پس جس کے پلے بھاری ہوں گے وہی کامیاب ہوں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

The balance that day will be true (to nicety): those whose scale (of good) will be heavy, will prosper:

Translated by

Muhammad Sarwar

(Everyone's deeds) will certainly be weighed (and evaluated) on the Day of Judgment. Those whose good deeds weigh heavier than their bad deeds will have everlasting happiness.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And the weighing on that Day will be the true (weighing). So, as for those whose scale (of good deeds) will be heavy, they will be the successful (by entering Paradise).

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And the measuring out on that day will be just; then as for him whose measure (of good deeds) is heavy, those are they who shall be successful;

Translated by

William Pickthall

The weighing on that day is the true (weighing). As for those whose scale is heavy, they are the successful.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

उस दिन वज़नदार सिर्फ़ हक़ होगा, पस जिनकी (नेकियों की) तोलें भारी होंगी वही लोग कामयाब ठहरेंगे।

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اس روز وزن بھی ٹھیک واقع ہوگا (1) پھر جس شخص کا پلہ بھاری ہوگا سو ایسے لوگ کامیاب ہونگے۔ (8)

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

” اور اس دن وزن انصاف کے ساتھ ہوگا پھر جس شخص کی میزان بھاری ہوگئی تو وہی کامیاب ہوں گے۔ (٨)

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور وزن اس روز عین حق ہوگا جن کے پلڑے بھاری ہوں گے وہی فلاح پائیں گے ۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اس دن وزن واقع ہوئے والا ہے۔ سو جن کے وزن بھاری ہوئے ایسے لوگ کامیاب ہوں گے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور تول اس دن ٹھیک ہوگی پھر جس کی تولیں بھاری ہوئیں سو وہی ہیں نجات پانے والے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اس دن وزن اعمال ایک غیر مشتبہ حقیقت ہے پھر جن کا پلہ بھاری ہوگا تو وہی لوگ کامیاب ہوں گے