Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 1
سورة المعارج
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
A supplicant asked for a punishment bound to happen
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے ۔
سَاَلَ سَآئِلٌۢ بِعَذَابٍ وَّاقِعٍ ۙ﴿۱﴾
A supplicant asked for a punishment bound to happen
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے ۔
سَاَلَ
سوال کیا
|
سَآئِلٌۢ
سوال کرنے والے نے
|
بِعَذَابٍ
اس عذاب کا
|
وَّاقِعٍ
جو واقع ہونے والا ہے
|
سَاَلَ
سوال کیا ہے
|
سَآئِلٌۢ
سوال کرنے والے نے
|
بِعَذَابٍ
عذاب کا
|
وَّاقِعٍ
جو واقع ہونے والا ہے
|
A supplicant asked for a punishment bound to happen
ایک سوال کرنے والے نے اس عذاب کا سوال کیا جو واضح ہونے والا ہے ۔
کسی طلب کرنے والے نے اس عذاب کا مطالبہ کیا جو واقع ہو کے رہے گا
A demanding person has asked for the punishment that is going to befall
مانگا ایک مانگنے والے نے عذاب پڑنے والا
A beseecher besought the visitation of chastisement,
مانگنے والےنے عذاب مانگا ہے1 ، ﴿وہ عذاب﴾ جو ضرور واقع ہونے والا ہے ،
مانگنے والے نے اس عذاب کو مانگا جو (کافروں پر) واقع ہونے والا ہے۔
There hath asked an asker for the torment about to befall.
مانگا ایک مانگنے والے نے عذاب کو جو کافروں پر واقع ہونے والا ہے ۔
مانگا ایک مانگنے والے نے وہ ہولناک عذاب جس نے (اپنے وقت پر) بہر حال واقع ہو کر رہنا ہے
(1) ایک درخواست کرنے والا (براہ انکار) اس عذاب کی درخوات کرتا ہے۔
سوال کرنے والے نے عذاب کے بارے میں سوال کیا جو ضرور آنے والا ہے
مانگنے والے نے عذاب مانگا ہے (وہ عذاب) جو ضرور واقع ہونے والا ہے