Surat ul Maarijj

Surah: 70

Verse: 36

سورة المعارج

فَمَالِ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا قِبَلَکَ مُہۡطِعِیۡنَ ﴿ۙ۳۶﴾

So what is [the matter] with those who disbelieve, hastening [from] before you, [O Muhammad],

پس کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

فَمَالِ
تو کیا ہے
الَّذِیۡنَ
انہیں جنہوں نے
کَفَرُوۡا
کفر کیا
قِبَلَکَ
آپ کی طرف
مُہۡطِعِیۡنَ
دوڑتے چلاے آنے والے ہیں
Word by Word by

Nighat Hashmi

فَمَالِ
پھر کیا ہوگیا ہے
الَّذِیۡنَ
ان لوگوں کو
کَفَرُوۡا
جنہوں نے کفر کیا
قِبَلَکَ
کہ آ پ کی طرف
مُہۡطِعِیۡنَ
دوڑے چلے آنے والے ہیں
Translated by

Juna Garhi

So what is [the matter] with those who disbelieve, hastening [from] before you, [O Muhammad],

پس کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ تیری طرف دوڑتے آتے ہیں ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ آپ کی طرف دوڑے آرہے ہیں

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

پھرکافروں کوکیا ہوگیاہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آنے والے ہیں؟

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

So what has happened to those who disbelieve that they are rushing towards you

پھر کیا ہوا ہے منکروں کو تیری طرف دوڑتے ہوئے آتے ہیں

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

تو (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! ) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ آپ کی طرف دوڑے چلے آتے ہیں۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

But what is the matter with the unbelievers who are hurrying towards you

پس اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے گروہ در گروہ

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

تو ( اے پیغمبر ) ان کافروں کو کیا ہوگیا کہ یہ تمہاری طرف چڑھے چلے آرہے ہیں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

تو (اے پیغمبر) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آئے ہیں

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

پھر ان کافروں کو کیا ہوگیا کہ وہ آپ کی طرف دوڑ دوڑ کر آرہے ہیں

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

What aileth those who disbelieve, toward thee hastening.

تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ آپ دوڑے چلے آتے ہیں

Translated by

Amin Ahsan Islahi

تو ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ تم پر پلے پڑ رہے ہیں

Translated by

Mufti Naeem

پس ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ آپ کی طرف نظریں جمائے دوڑتے آرہے ہیں ۔

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

) تو ان کافروں کو کیا ہوا ہے کہ تمہاری طرف دوڑے چلے آتے ہیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

پھر کیا ہوگیا ان کافروں کو جو دوڑے چلے آتے ہیں آپ کی طرف (اے پیغمبر ! )

Translated by

Noor ul Amin

اور ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ آپ کی طرف دوڑے آرہے ہیں

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

تو ان کافروں کو کیا ہوا تمہاری طرف تیز نگاہ سے دیکھتے ہیں ( ف۳۲ )

Translated by

Tahir ul Qadri

تو کافروں کو کیا ہو گیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے چلے آرہے ہیں

Translated by

Hussain Najfi

۔ ( اے نبی ( ص ) ) ان کافروں کو کیا ہوگیا ہے کہ وہ ٹکٹکی باندھے آپ ( ص ) کی طرف دو ڑے چلے آرہے ہیں ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Now what is the matter with the Unbelievers that they rush madly before thee-

Translated by

Muhammad Sarwar

What is wrong with the disbelievers who roam around you (Muhammad),

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

So, what is the matter with those disbelievers, before you Muhti`in

Translated by

Muhammad Habib Shakir

But what is the matter with those who disbelieve that they hasten on around you,

Translated by

William Pickthall

What aileth those who disbelieve, that they keep staring toward thee (O Muhammad), open-eyed,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

फिर उन इनकार करने वालो को क्या हुआ है कि वे तुम्हारी ओर दौड़े चले आ रहे हैं?

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

تو کافروں کو کیا ہوا کہ (ان مضامین کی تکذیب کرنے کے لئے) آپ کی طرف کو۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

پس اے نبی ان لوگوں کو کیا ہے کہ آپ کی طرف دوڑے آرہے ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

پس اے نبی ! کیا بات ہے کہ یہ منکرین تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں ؟

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

سو کیا ہوا کافروں کو کہ آپ کی طرف دوڑے آتے ہیں

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

پھر کیا ہوا ہے منکروں کو تیری طرف دوڑتے ہوئے آتے ہیں

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

سو ان منکروں کو کیا ہوگیا ہے کہ یہ آپ کی طرف دوڑ دوڑ کر آرہے ہیں۔