Surat ul Maarijj
Surah: 70
Verse: 9
سورة المعارج
وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ ۙ﴿۹﴾
And the mountains will be like wool,
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے ۔
وَ تَکُوۡنُ الۡجِبَالُ کَالۡعِہۡنِ ۙ﴿۹﴾
And the mountains will be like wool,
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے ۔
وَتَکُوۡنُ
اور ہوں گے
|
الۡجِبَالُ
پہاڑ
|
کَالۡعِہۡنِ
دھنکی ہوئی روئی کی طرح
|
وَتَکُوۡنُ
اور ہوجائیں گے
|
الۡجِبَالُ
پہاڑ
|
کَالۡعِہۡنِ
دھنکی ہوئی رنگین اون کی طرح
|
And the mountains will be like wool,
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہوجائیں گے ۔
and the mountains will be like dyed wool,
اور ہونگے پہاڑ جیسے اون رنگی ہوئی
اور پہاڑ ایسے ہوجائیں گے جیسے دھنکی ہوئی روئی (یا رنگی ہوئی اُون) ۔
and the mountains will become like dyed tufts of wool,
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دھنکے ہوئے اون جیسے ہوجائیں گے10 ۔
And then the mountains shall become like Unto wool dyed.
اور پہاڑ رنگین اون کی طرح ہوجائیں گے
اور یہ پہاڑ (دھنکی ہوئی) رنگ برنگی اون کی مانند (اڑتے پھر رہے) ہوں گے
اور پہاڑ رنگین اون کی طرح ہوجاویں گے (یعنی اڑتے پھریں گے ) ۔