Surat Nooh
Surah: 71
Verse: 18
سورة نوح
ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَ یُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۸﴾
Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور ( ایک خاص طریقہ ) سے پھر نکالے گا ۔
ثُمَّ یُعِیۡدُکُمۡ فِیۡہَا وَ یُخۡرِجُکُمۡ اِخۡرَاجًا ﴿۱۸﴾
Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور ( ایک خاص طریقہ ) سے پھر نکالے گا ۔
ثُمَّ
پھر
|
یُعِیۡدُکُمۡ
وہ اعادہ کرے گا تمہارا
|
فِیۡہَا
اس میں
|
وَیُخۡرِجُکُمۡ
اور وہ نکالے گا تمہیں
|
اِخۡرَاجًا
نکالنا
|
ثُمَّ
پھر
|
یُعِیۡدُکُمۡ
وہ لوٹائے گا تمہیں
|
فِیۡہَا
اسی میں
|
وَیُخۡرِجُکُمۡ
اور وہ نکالے گاتمہیں
|
اِخۡرَاجًا
نکالنا
|
Then He will return you into it and extract you [another] extraction.
پھر تمہیں اسی میں لوٹا لے جائے گا اور ( ایک خاص طریقہ ) سے پھر نکالے گا ۔
پھر اسی زمین میں تمہیں واپس لے جائے گا اور (پھر دوبارہ) اسی سے نکال کھڑا کرے گا
پھروہ تمہیں اس میں لوٹائے گااور تمہیں نکالے گا، خاص طریقے سے نکالنا۔
then He will send you back into it, and will bring you forth once again.
پھر مکرر ڈالے گا تم کو اس میں اور نکالے گا تم کو باہر
پھر وہ تمہیں لوٹا دے گا اسی میں اور پھر نکالے گا تمہیں جیسے نکالا جاتا ہے۔
and He will later cause you to return to it and will then again bring you out of it.
پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا ۔
پھر وہ تمہیں دوبارہ اسی میں بھیج دے گا ، اور ( وہیں سے پھر ) باہر نکال کھڑا کرے گا ۔
پھر اسی میں تم کو ٹوا کرلے جائے گا خاک ہوجائو گے اور قیامت کے دن اسی زمین سے تم کو نکال کھڑا کرے گا
پھر اسی میں تم کو لوٹا دیں گے اور (پھر) تمہیں (اسی سے) نکال کھڑا کریں گے
پھر وہ تمہیں اسی زمین میں لوٹا دے گا اور پھر (قیامت میں زمین سے) تمہیں باہر نکالے گا
پھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گا
And thereafter He will cause you to return thereinto, and He will bring you forth a forthbringing.
پھر وہ تم کو اسی میں لے جائے گا اور (اسی سے) تمہیں باہر لے آئے گا
پھر وہ تم کو اسی میں لوٹاتا ہے اور ( اسی سے ) تم کو نکالے گا بے روک ۔
پھر وہ تمہیں اسی ( زمین ) میں لوٹادے گا اور ( حشر میں اسی زمین سے ) نکال کھڑا کردے گا
پھر وہی تم کو واپس لے جائے گا اس میں اور وہی تم کو اس سے باہر نکال لائے گا (قیامت کے روز) ایک ہی حکم سے
پھر اسی زمین میں تمہیں واپس لے جائے گااور ( پھردوبارہ ) اسی سے نکال کھڑا کرے گا
پھر تم کو اسی ( زمین ) میں لوٹا دے گا اور ( پھر ) تم کو ( اسی سے دوبارہ ) باہر نکالے گا
"'And in the End He will return you into the (earth), and raise you forth (again at the Resurrection)?
God made you grow from the earth. He will make you return to it and then take you out of it again.
Afterwards He will return you into it (the earth), and bring you forth.
Then He returns you to it, then will He bring you forth a (new) bringing forth:
And afterward He maketh you return thereto, and He will bring you forth again, a (new) forthbringing.
پھر تم کو (بعد مرگ) (زمین) ہی میں لے جاوے گا اور (قیامت میں پھر اسی زمین سے) تم کو باہر لے آوے گا۔
پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور پھر اس زمین سے تم کو نکالے گا
پھر وہ تمہیں اسی زمین میں واپس لے جائے گا اور اس سے یکایک تم کو نکال کھڑا کرے گا۔
اور پھر وہ تمہیں اس میں واپس لے جائے گا اور تمہیں خاص طور پر نکالے گا،