Surat Nooh

Surah: 71

Verse: 19

سورة نوح

وَ اللّٰہُ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ بِسَاطًا ﴿ۙ۱۹﴾

And Allah has made for you the earth an expanse

اور تمہارے لئے زمین کو اللہ تعالٰی نے فرش بنا دیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَاللّٰہُ
اور اللہ
جَعَلَ
اس نے بنایا
لَکُمُ
تمہارے لیے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
بِسَاطًا
بچھونا
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَاللّٰہُ
اور اللہ تعالیٰ نے
جَعَلَ
بنا دیا
لَکُمُ
تمہارے لئے
الۡاَرۡضَ
زمین کو
بِسَاطًا
ایک فرش
Translated by

Juna Garhi

And Allah has made for you the earth an expanse

اور تمہارے لئے زمین کو اللہ تعالٰی نے فرش بنا دیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اللہ ہی نے تمہارے لیے زمین کو (فرش کی طرح) بچھا دیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوراﷲ تعالیٰ نے زمین کوتمہارے لیے ایک فرش بنادیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

And Allah has made the earth a spread for you,

اور اللہ نے بنادیا تمہارے لئے زمین کو بچھونا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھا دیا ہے بچھونے کی طرح۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Allah has made the earth a wide expanse for you

اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش کی طرح بچھا دیا

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور اللہ نے ہی تمہارے لیے زمین کو ایک فرش بنا دیا ہے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور اللہ ہی نے زمین کو تمہارے لئے بچھونا بنایا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور اللہ ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

اور اللہ ہی نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنایا ہے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And Allah hath made the earth Unto you an expanse.

اور اللہ نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنایا

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور اللہ ہی نے تمہارے لئے زمین کو ہموار بنایا

Translated by

Mufti Naeem

اللہ ( تعالیٰ ) نے تمہارے حق میں زمین کو بچھونا بنادیا

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

اور اللہ ہی نے زمین کو تمہارے لیے فرش بنایا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور اللہ ہی نے بنادیا تمہارے لئے (اپنی قدرت کاملہ اور حکمت بالغہ سے) اس زمین کو ایک عظیم الشان بچھونا

Translated by

Noor ul Amin

اور اللہ نے زمین کو تمہارے لئے ( فرش کی طرح ) بچھادیا

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

اور اﷲ نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنا دیا

Translated by

Hussain Najfi

اور اللہ نے ہی تمہارے لئے زمین کو بچھونا بنایا ہے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

"'And Allah has made the earth for you as a carpet (spread out),

Translated by

Muhammad Sarwar

God has spread out the earth

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

And Allah has made for you the earth a wide expanse.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And Allah has made for you the earth a wide expanse,

Translated by

William Pickthall

And Allah hath made the earth a wide expanse for you

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

"और अल्लाह ने तुम्हारे लिए धरती को बिछौना बनाया,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور اللہ تعالیٰ نے زمین کو تمہارے لئے (مثل) فرش (کے) بنایا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اللہ نے زمین کو تمہارے لیے فرش بنا دیا ہے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور اللہ نے زمین کو تمہارے لئے فرش کی طرح بچھا دیا

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اللہ نے تمہارے لیے زمین کو بچھونا بنایا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور اللہ نے بنا دیا تمہارے لیے زمین کو بچھونا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور اللہ ہی نے تمہارے لئے زمین کو فرش بنایا ہے۔