Surat Nooh
Surah: 71
Verse: 3
سورة نوح
اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ۙ﴿۳﴾
[Saying], 'Worship Allah , fear Him and obey me.
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہنا مانو ۔
اَنِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ۙ﴿۳﴾
[Saying], 'Worship Allah , fear Him and obey me.
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہنا مانو ۔
اَنِ
یہ کہ
|
اعۡبُدُوا
عبادت کرو
|
اللّٰہَ
اللہ کی
|
وَاتَّقُوۡہُ
اور ڈرو اس سے
|
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اور اطاعت کرو میری
|
اَنِ
یہ کہ
|
اعۡبُدُوا
تم عبا دت کرو
|
اللّٰہَ
اللہ کی
|
وَاتَّقُوۡہُ
اور ڈرو اس سے
|
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اور اطاعت کرو میری
|
[Saying], 'Worship Allah , fear Him and obey me.
کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہنا مانو ۔
to say that you must worship Allah, and fear Him, and obey me,
کھول کر کہ بندگی کرو اللہ کی اور اس سے ڈرو
کہ تم لوگ اللہ کی بندگی کرو اس کا تقویٰ اختیار کرو اور میری اطاعت کرو۔
that you serve Allah and fear Him, and follow me;
﴿ تم کو آگاہ کرتا ہوں﴾ کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو2 ،
کہ اللہ کی عبادت کرو ، اور اس سے ڈرو ، اور میرا کہنا مانو ۔
یہ کہ تم اللہ تعالیٰ کو پوجو 5 اور اس سے ڈرتے رہو اور میرا کہا مانو
یہ کہ تم اللہ کی عبادت و بندگی کرو۔ اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
Worship Allah, and fear Him, and obey me.
(یہ یاد دلا کر) کہ تم اللہ کی عبادت کرو اور اسی سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس کی حدود کی پابندی کرو اور میری بات مانو ۔
کہ تم اللہ ( تعالیٰ ) کی عبادت کرو اور اس سے ڈرتے رہو اور میری فرماں برداری کرو ۔
(میرا پیغام یہ ہے) کہ تم لوگ بندگی کرو (ایک) اللہ کی اسی سے ڈرو اور میرا کہا مانو
کہ تم ( صرف ) اللہ کی عبادت کرو اور اس ( کی مخالفت ) سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ۔
"That you should worship Allah, and have Taqwa of Him, and obey me,"
That you should serve Allah and be careful of (your duty to) Him and obey me:
(اور کہتا ہوں) کہ تم اللہ کی عبادت (یعنی توحید اختیار) کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
(تم کو آگاہ کرتا ہوں) کہ اللہ کی بندگی کرو اور اس سے ڈرو اور میری اطاعت کرو ،