Surat Nooh
Surah: 71
Verse: 6
سورة نوح
فَلَمۡ یَزِدۡہُمۡ دُعَآءِیۡۤ اِلَّا فِرَارًا ﴿۶﴾
But my invitation increased them not except in flight.
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیادہ بھاگنے لگے ۔
فَلَمۡ یَزِدۡہُمۡ دُعَآءِیۡۤ اِلَّا فِرَارًا ﴿۶﴾
But my invitation increased them not except in flight.
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیادہ بھاگنے لگے ۔
فَلَمۡ
تو نہ
|
یَزِدۡہُمۡ
زیادہ کیا انہیں
|
دُعَآءِیۡۤ
میری پکارنے
|
اِلَّا
مگر
|
فِرَارًا
فرار میں
|
فَلَمۡ
تو نہیں
|
یَزِدۡہُمۡ
اضافہ کیا ان میں
|
دُعَآءِیۡۤ
میرے بلانے نے
|
اِلَّا
سوائے
|
فِرَارًا
دور بھاگنے کے
|
But my invitation increased them not except in flight.
مگر میرے بلانے سے یہ لوگ اور زیادہ بھاگنے لگے ۔
میرے بلانے نے دوربھاگنے کے سواان میں کسی چیزکااضافہ نہیں کیا۔
but my call added only to their flight (from the truth) .
پھر میرے بلانے سے اور زیادہ بھاگنے لگے
but the more I called, the farther they fled.
مگر میری پکار نے ان کے فرار ہی میں اضافہ کیا8 ۔
لیکن میری دعوت کا اس کے سوا کوئی نتیجہ نہیں ہوا کہ وہ اور زیادہ بھاگنے لگے ۔
مگر میرا پکارنا ان کے لئے (قریب آنے کے بجائے) دور بھاگنے کا بہانہ بن گیا۔
And my calling hath only increased them in fleeing.
سو میرے بلاوے نے ان کا گریز اور بڑھا ہی دیا ۔
مگر میری اس دعوت (و پکار) سے وہ اور بھی (بدکتے اور) بھاگتے گئے (راہ حق و صواب سے)