Surat Nooh
Surah: 71
Verse: 9
سورة نوح
ثُمَّ اِنِّیۡۤ اَعۡلَنۡتُ لَہُمۡ وَ اَسۡرَرۡتُ لَہُمۡ اِسۡرَارًا ۙ﴿۹﴾
Then I announced to them and [also] confided to them secretly
بیشک میں نے ان سے اعلانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی ۔
ثُمَّ اِنِّیۡۤ اَعۡلَنۡتُ لَہُمۡ وَ اَسۡرَرۡتُ لَہُمۡ اِسۡرَارًا ۙ﴿۹﴾
Then I announced to them and [also] confided to them secretly
بیشک میں نے ان سے اعلانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی ۔
ثُمَّ
پھر
|
اِنِّیۡۤ
بےشک میں
|
اَعۡلَنۡتُ
علانیہ کہا میں نے
|
لَہُمۡ
انہیں
|
وَاَسۡرَرۡتُ
اور رازدارانہ بات کی میں نے
|
لَہُمۡ
انہیں
|
اِسۡرَارًا
رازدارانہ طور پر
|
ثُمَّ
پھر
|
اِنِّیۡۤ
یقیناًمیں نے
|
اَعۡلَنۡتُ
اعلانیہ دی
|
لَہُمۡ
انہیں
|
وَاَسۡرَرۡتُ
اور خفیہ دی میں نے
|
لَہُمۡ
انہیں
|
اِسۡرَارًا
بہت خفیہ
|
Then I announced to them and [also] confided to them secretly
بیشک میں نے ان سے اعلانیہ بھی کہا اور چپکے چپکے بھی ۔
and then I spoke to them in public and spoke to them in private.
پھر میں نے ان کو کھول کر کہا اور چھپ کر کہا چپکے سے
and preached to them in public, and also addressed them in secret.
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا ۔
پھر میں نے ان سے علانیہ بھی بات کی ، اور چپکے چپکے بھی سمجھایا ۔
آواز سے پھر کبھی ان کو کھلم سجھایا اور کبھی چھپ چھپا کر میں نے یہ کہا 11
Then verily spake Unto them openly, and secretly also I addressed them.
پھر میں نے انہیں علانیہ بھی سمجھایا اور بالکل خفیہ بھی سمجھایا ۔
پھر میں نے ان کو اعلانیہ بھی تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی ان کو سمجھایا
پھر میں نے ان سے با علان بھی کہا ( ف۱۸ ) اور آہستہ خفیہ بھی کہا ( ف۱۹ )
پھر میں نے انہیں اِعلانیہ ( بھی ) سمجھایا اور انہیں پوشیدہ رازدارانہ طور پر ( بھی ) سمجھایا
Then I conveyed the message to them, again, both in public and in private,
Then verily, I proclaimed to them in public, and I have appealed to them in private.
Then surely I spoke to them in public and I spoke to them in secret:
And lo! I have made public proclamation unto them, and I have appealed to them in private.
"फिर मैंने उन से खुले तौर पर भी बातें की और उन से चुपके-चुपके भी बातें की
پھر میں نے ان کو (خطاب خاص کے طور پر) علانیہ بھی سمجھایا اور ان کو بالکل خفیہ بھی سمجھایا۔
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا
پھر میں نے علانیہ بھی ان کو تبلیغ کی اور چپکے چپکے بھی سمجھایا۔
پھر انہیں اعلانیہ بھی سمجھایا اور پوشیدہ طریقہ پر بھی دعوت دی۔