Surat ul Jinn

Surah: 72

Verse: 16

سورة الجن

وَّ اَنۡ لَّوِ اسۡتَقَامُوۡا عَلَی الطَّرِیۡقَۃِ لَاَسۡقَیۡنٰہُمۡ مَّآءً غَدَقًا ﴿ۙ۱۶﴾

And [ Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision

اور ( اے نبی یہ بھی کہہ دو ) کہ اگر لوگ راہ راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً ہم انہیں بہت وافر پانی پلاتے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

وَّاَنۡ
اور یہ کہ
لَّوِ
اگر
اسۡتَقَامُوۡا
وہ قائم ہو جاتے
عَلَی الطَّرِیۡقَۃِ
راستے پر
لَاَسۡقَیۡنٰہُمۡ
البتہ پلاتے ہم انہیں
مَّآءً
پانی
غَدَقًا
وافر
Word by Word by

Nighat Hashmi

وَّاَنۡ
اوریہ کہ 
لَّوِ
اگر 
اسۡتَقَامُوۡا
وہ ثابت قدم رہتے 
عَلَی الطَّرِیۡقَۃِ
راہ ہدایت پر
لَاَسۡقَیۡنٰہُمۡ
توضرورہم انہیں پلاتے
مَّآءً
پانی سے 
غَدَقًا
بہت وافر
Translated by

Juna Garhi

And [ Allah revealed] that if they had remained straight on the way, We would have given them abundant provision

اور ( اے نبی یہ بھی کہہ دو ) کہ اگر لوگ راہ راست پر سیدھے رہتے تو یقیناً ہم انہیں بہت وافر پانی پلاتے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

اور اگر لوگ (سیدھی راہ پر قائم رہتے تو ہم انہیں باافراط پانی سے سیراب کرتے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

اوریہ کہ اگرلوگ راہِ ہدایت پرثابت قدم رہتے توہم اُنہیں ضروربہت وافرپانی سے پلاتے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

|" (And it is also revealed to me) that if they (the people of Makkah) had stood firm on the (right) way, We would have supplied water to them in abundance,

اور یہ حکم آیا کہ اگر لوگ سیدھے رہتے راہ پر تو ہم پلاتے ان کو پانی بھر کر

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

اور (اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ کہیے کہ مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے) کہ اگر یہ لوگ درست طریقے پر چلتے رہتے تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

If people were to keep firmly to the Right Way, We would have vouchsafed them abundant rain

اور15﴿اے نبی ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کہو ، مجھ پر یہ وحی بھی کی گئی ہے کہ﴾ لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے16 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اور ( اے پیغمبر ! اہل مکہ سے کہو کہ مجھ پر ) یہ ( وحی بھی آئی ہے ) کہ : اگر یہ لوگ راستے پر آکر سیدھے ہوجائیں تو ہم انہیں وافر مقدار میں پانی سے سیراب کریں ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

اور (اے پیغمبر) لوگوں سے کہہ اگر وہ ایمان کے سیدھے رستے پر جمے رہتے تو ہم خوب پانی دیتے 9

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

اور یہ (بھی فرمادیجئے) کہ اگر یہ لوگ (ہل مکہ) راستے پر سیدھے رہتے تو ہم ان کو فراغت کے پانی سے سیراب فرماتے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

(اے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ انہیں بتا دیجئے کہ میری طرف یہ وحی کی گئی ہے کہ اگر وہ سیدھے راستے پر ثابت قدم رہے تو اہم انہیں خوب سیراب کریں گے

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

اور (اے پیغمبر) یہ (بھی ان سے کہہ دو) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

And had they kept to the path surely We would have watered them with rain plenteous.

اور اگر یہ لوگ راستہ پر قائم ہوجاتے تو ہم انہیں فراغت کے پانی سے سیراب کرتے

Translated by

Amin Ahsan Islahi

اور ( مجھے وحی آئی ہے ) کہ اگر یہ ( قریش ) سیدھی راہ پر گامزن رہتے تو ہم ان کو خوب خوب سیراب کرتے ۔

Translated by

Mufti Naeem

اور ( اے محبوب ﷺ فرمادیجیے مجھ پر یہ بھی وحی ہوئی ہے ) اگر یہ لوگ ( سیدھے ) راستے پر جمے رہیں گے تو البتہ ہم بہت بڑی مقدار میں پانی سے انہیں سیراب فرمائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

(اور اے پیغمبر (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! یہ بھی ان سے کہہ دو ) کہ اگر یہ لوگ سیدھے رستے پر رہتے تو ہم ان کے پینے کو بہت سا پانی دیتے

Translated by

Mulana Ishaq Madni

اور یہ (کہو کہ میری طرف یہ وحی بھی کی گئی ہے) کہ اگر یہ لوگ سیدھے راستے پر قائم رہتے تو ہم ان کو ضرور سیراب کرتے بافراغت پانی سے

Translated by

Noor ul Amin

( اے نبی کہہ دیجئے ) اوراگرسیدھی راہ پر قائم رہتے توہم انہیں وافرپانی سے سیراب کرتے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اور فرماؤ کہ مجھے یہ وحی ہوئی ہے کہ اگر وہ ( ف۳۱ ) راہ پر سیدھے رہتے ( ف۳۲ ) تو ضرور ہم انہیں وافر پانی دیتے ( ف۳۳ )

Translated by

Tahir ul Qadri

اور یہ ( وحی بھی میرے پاس آئی ہے ) کہ اگر وہ طریقت ( راہِ حق ، طریقِ ذِکرِ اِلٰہی ) پر قائم رہتے تو ہم انہیں بہت سے پانی کے ساتھ سیراب کرتے

Translated by

Hussain Najfi

اور یہ کہ اگر یہ لوگ راہِ راست پر ثابت قدم رہتے تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

(And Allah's Message is): "If they (the Pagans) had (only) remained on the (right) Way, We should certainly have bestowed on them Rain in abundance.

Translated by

Muhammad Sarwar

Had they (jinn and mankind) remained steadfast in their religion (Islam), We would certainly have given them abundant water to drink

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

If they had believed in Allah, and went on the way, We would surely have bestowed on them water in abundance.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

And that if they should keep to the (right) way, We would certainly give them to drink of abundant water,

Translated by

William Pickthall

If they (the idolaters) tread the right path, We shall give them to drink of water in abundance

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

और वह प्रकाशना की गई है कि यदि वे सीधे मार्ग पर धैर्यपूर्वक चलते तो हम उन्हें पर्याप्त जल से अभिषिक्त करते,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

اور (مجھکو ان مضامین کی بھی وحی ہوئی ہے کہ) اگر یہ ( مکہ والے) لوگ (سیدھے) رستہ پر قائم ہوجاتے تو ہم ان کو فراغت کے پانی سے سیراب کرتے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اور اگر لوگ راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

اور لوگ اگر راہ راست پر ثابت قدمی سے چلتے تو ہم انہیں خوب سیراب کرتے

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

اور اگر وہ راستہ پر قائم ہوجاتے تو ہم انہیں فراغت پانے سے سیراب کرتے

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

اور یہ حکم آیا کہ اگر لوگ سیدھے رہتے راہ پر تو ہم پلاتے ان کو پانی بھر کر

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

اور میرے پاس یہ بھی وحی بھیجی گئی ہے کہ اگر لوگ سیدھی راہ پر قائم ہوجاتے تو ہم ان کو وافر پانی سے خوب سیراب کرتے۔