Surat ul Muzammil

Surah: 73

Verse: 14

سورة المزمل

یَوۡمَ تَرۡجُفُ الۡاَرۡضُ وَ الۡجِبَالُ وَ کَانَتِ الۡجِبَالُ کَثِیۡبًا مَّہِیۡلًا ﴿۱۴﴾

On the Day the earth and the mountains will convulse and the mountains will become a heap of sand pouring down.

جس دن زمین اور پہاڑ تھر تھر ا جا ئیں گے اور پہاڑ مثل بھربھری ریت کے ٹیلوں کے ہوجائیں گے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
تَرۡجُفُ
کانپے گی
الۡاَرۡضُ
زمین
وَالۡجِبَالُ
اور پہاڑ
وَکَانَتِ
اور ہوں گے
الۡجِبَالُ
پہاڑ
کَثِیۡبًا
ریت کے ٹیلے
مَّہِیۡلًا
بکھرے ہوئے
Word by Word by

Nighat Hashmi

یَوۡمَ
جس دن
تَرۡجُفُ
کانپیں گی
الۡاَرۡضُ
زمین
وَالۡجِبَالُ
اورپہاڑ
وَکَانَتِ
اورہوجائیں گے
الۡجِبَالُ
پہاڑ
کَثِیۡبًا
ریت کے ٹیلے
مَّہِیۡلًا
بھربھری 
Translated by

Juna Garhi

On the Day the earth and the mountains will convulse and the mountains will become a heap of sand pouring down.

جس دن زمین اور پہاڑ تھر تھر ا جا ئیں گے اور پہاڑ مثل بھربھری ریت کے ٹیلوں کے ہوجائیں گے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

جس دن زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے اور پہاڑ بھربھری ریت کے پھسلتے ہوئے تودے بن جائیں گے

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

جس دن زمین اور پہاڑ کانپیں گے اور پہاڑ بھر بھری ریت کے ٹیلے ہوجائیں گے۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

on the Day when the earth and the mountains will quake, and the mountains will turn into a slipping heap of sand.

جس دن کہ کانپے گی زمین اور پہاڑ اور ہوجائیں گے پہاڑ ریت کے تودے پھسلتے

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

جس دن کہ زمین اور پہاڑ لرزنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کے بکھرتے تودے بن جائیں گے۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

(They will come across all this) on the Day when the earth and the mountains shall tremble violently and the mountains shall crumble into heaps of scattered sand.

یہ اس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہو جائے گا جیسے ریت کے ڈھیر جو بکھرے جا رہے ہیں14 ۔

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس دن جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے ، اور سارے پہاڑ ریت کے بکھرے ہوئے تودے بن کر رہ جائیں گے ۔

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

یہ عذاب اس دن ہوں گے جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں گے اور پہاڑ بھر بھرے ریت کے ٹیلے بن جائیں گے ان میں دم دار رہے گا

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

جس روز کہ زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں گے اور پہاڑ (ریزہ ریزہ ہو کر گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں گے

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

جس دن پہاڑ لزر اٹھیں گے اور پہاڑ اڑتے ہوئے ریت کے ٹیلے ہوجائیں گے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں اور پہاڑ ایسے بھر بھرے (گویا) ریت کے ٹیلے ہوجائیں

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

On a Day whereon the earth and the mountains shall quake, and the mountains shall become a sand-heap poured forth.

) یہ اس روز) جس روز کہ ہلنے لگیں گے زمین اور پہاڑ اور پہاڑ ریگ رواں ہوجائیں گے ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

( اس دن ) جس دن زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑ بھربھرے ٹیلے بن جائیں گے ۔

Translated by

Mufti Naeem

جس دن زمین تھرتھرائے گی اور پہاڑ ( کاپنے لگیں گے ) اور پہاڑ ریت کے ٹیلے کی طرح ( ہلکے ) ہوجائیں گے

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

جس دن زمین اور پہاڑ کانپنے لگیں گے اور پہاڑ ایسے بھر بھرے گویا ریت کے ٹیلے ہوجائیں

Translated by

Mulana Ishaq Madni

جس روز کہ لرز اٹھے گی یہ زمین اور (کانپ اٹھیں گے یہ دیو ہیکل) پہاڑ اور (بالآخر) ہوجائیں گے یہ پہاڑ ڈھیر ریگ رواں کے

Translated by

Noor ul Amin

جس دن زمین او ر پہاڑ لرزنے لگیں گے اور پہاڑبھربھری ریت کے پھسلتے ہوئے تودے بن جائیں گے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

جس دن تھرتھرائیں گے زمین اور پہاڑ ( ف۱۹ ) اور پہاڑ ہوجائیں گے ریتے کا ٹیلہ بہتا ہوا ،

Translated by

Tahir ul Qadri

جس دن زمین اورپہاڑ زور سے لرزنے لگیں گے اور پہاڑ بکھرتی ریت کے ٹیلے ہو جائیں گے

Translated by

Hussain Najfi

یہ اس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ ہلنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کے بکھر نے والے تودے بن جائیں گے ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

One Day the earth and the mountains will be in violent commotion. And the mountains will be as a heap of sand poured out and flowing down.

Translated by

Muhammad Sarwar

On that day, the earth and the mountains will be violently shaken, and the mountains will be turned into heaps of moving sand.

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

On the Day when the earth and the mountains will (Tarjufu) shake, and the mountains will be a heap of sand poured out.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

On the day when the earth and the mountains shall quake and the mountains shall become (as) heaps of sand let loose.

Translated by

William Pickthall

On the day when the earth and the hills rock, and the hills become a heap of running sand.

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

जिस दिन धरती और पहाड़ काँप उठेंगे, और पहाड़ रेत के ऐसे ढेर होकर रह जाएगे जो बिखरे जा रहे होंगे

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

جس روز کہ زمین اور پہاڑ ہلنے لگیں گے اور پہاڑ (ریزہ ریزہ ہوکر) ریگ رواں کے ٹیلے ہوجاوینگے۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

اس دن زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال یہ ہوگا کہ جیسے ریت کے بکھرے ہوئے ڈھیر ہیں

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

یہ اس دن ہوگا جب زمین اور پہاڑ لرز اٹھیں گے اور پہاڑوں کا حال ایسا ہوجائے گا جیسے ریت کے ڈھیر ہیں جو بکھرے جارہے ہیں۔

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

جس دن زمین اور پہاڑ ہلنے لگیں گے اور پہاڑ ریت کا تودہ بن جائیں گے جو ڈھلا جا رہا ہو۔

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

جس دن کہ کانپے گی زمین اور پہاڑ اور ہوجائیں گے پہاڑ ریت کے تودے پھسلتے

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

یہ سزائیں اس دن ہوں گی جس دن زمین اور پہاڑ تھرتھرانے لگیں اور پہاڑ اڑتے ہوئے ریت کے ٹیلے ہوجائیں۔