Surat ul Muzammil
Surah: 73
Verse: 5
سورة المزمل
اِنَّا سَنُلۡقِیۡ عَلَیۡکَ قَوۡلًا ثَقِیۡلًا ﴿۵﴾
Indeed, We will cast upon you a heavy word.
یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے ۔
اِنَّا سَنُلۡقِیۡ عَلَیۡکَ قَوۡلًا ثَقِیۡلًا ﴿۵﴾
Indeed, We will cast upon you a heavy word.
یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے ۔
اِنَّا
بےشک ہم
|
سَنُلۡقِیۡ
عنقریب ہم ڈالیں گے
|
عَلَیۡکَ
آپ پر
|
قَوۡلًا
ایک بات/قول
|
ثَقِیۡلًا
بہت بھاری
|
اِنَّا
یقیناہم
|
سَنُلۡقِیۡ
جلدہی نازل کریں گے
|
عَلَیۡکَ
آپ پر
|
قَوۡلًا
کلام
|
ثَقِیۡلًا
بھاری
|
Indeed, We will cast upon you a heavy word.
یقیناً ہم تجھ پر بہت بھاری بات عنقریب نازل کریں گے ۔
Me are going to send down to you a weighty discourse.
ہم ڈالنے والے ہیں تجھ پر ایک بات وزن دار
ہم عنقریب آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر ایک بھاری بات ڈالنے والے ہیں۔
Behold, We shall cast upon you a Weighty Word.
ہم تم پر ایک بھاری کلام نازل کرنے والے ہیں5 ۔
کیونکہ ہم آگے چل کر تجھ پر ایک بھاری کلام قرآن اتاریں گے 14
بیشک ہم آپ پر ایک بھاری کلام (قرآن مجید) نازل فرمانے والے ہیں
Verily We! anon We shall cast upon thee a weighty word.
ہم آپ پر عنقریب ایک بھاری کلام ڈالنے کو ہیں ۔