Surat ul Muzammil
Surah: 73
Verse: 7
سورة المزمل
اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
Indeed, for you by day is prolonged occupation.
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے ۔
اِنَّ لَکَ فِی النَّہَارِ سَبۡحًا طَوِیۡلًا ؕ﴿۷﴾
Indeed, for you by day is prolonged occupation.
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے ۔
اِنَّ
بےشک
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
فِی النَّہَارِ
دن میں
|
سَبۡحًا
مضروفیت ہے
|
طَوِیۡلًا
طویل
|
اِنَّ
یقیناً
|
لَکَ
آپ کے لیے
|
فِی النَّہَارِ
دن میں
|
سَبۡحًا
کام ہے
|
طَوِیۡلًا
لمبا
|
Indeed, for you by day is prolonged occupation.
یقیناً تجھے دن میں بہت شغل رہتا ہے ۔
Surely, in daytime, you have a lengthy work to do.
البتہ تجھ کو دن میں شغل رہتا ہے لمبا
یقینا دن کے اوقات میں تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے بڑی مصروفیات ہیں۔
You are indeed much occupied during the day with the affairs of the world.
دن کے اوقات میں تو تمہارے لیے بہت مصروفیات ہیں ۔
Verily there is for thee by day occupation prolonged.
بیشک آپ کے لئے دن میں بہت مشغولی ہے ۔
بے شک ( اے محبوب ﷺ ) دن میں تو آپ کے لیے ( تبلیغ کی غرض سے ) طویل مشاغل ہیں
True, there is for thee by day prolonged occupation with ordinary duties:
निश्चय ही तुम्हारे लिए दिन में भी (तसबीह की) बड़ी गुंजाइश है। -
بیشک تم کو دن میں بہت کام رہتا ہے (دنیوی بھی دینی بھی ) ۔