Surat ul Mudassir

Surah: 74

Verse: 11

سورة المدثر

ذَرۡنِیۡ وَ مَنۡ خَلَقۡتُ وَحِیۡدًا ﴿ۙ۱۱﴾

Leave Me with the one I created alone

مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے ۔

Word by Word by

Dr Farhat Hashmi

ذَرۡنِیۡ
چھوڑ دو مجھے
وَمَنۡ
اور جسے
خَلَقۡتُ
پیدا کیا میں نے
وَحِیۡدًا
اکیلے
Word by Word by

Nighat Hashmi

ذَرۡنِیۡ
چھوڑدومجھے 
وَمَنۡ
اوراس شخص کو 
خَلَقۡتُ
جسے میں نے پیداکیا 
وَحِیۡدًا
اکیلاہی
Translated by

Juna Garhi

Leave Me with the one I created alone

مجھے اور اسے چھوڑ دے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے ۔

Taiseer ul Quran by

Abdul Rehman Kilani

مجھے چھوڑ دیجیے اور اسے جسے میں نے اکیلا پیدا کیا

Tafseer al Quran by

Abdul Salam Bhatvi

چھوڑ دو مجھے اوراُس کوجسے میں نے اکیلا پیدا کیا۔

Maarif ul Quran by

Mufti Muhammad Shafi

Leave me (to deal) with the one whom I have created lonely,

چھوڑ دے مجھ کو اور اس کو جس کو میں نے بنایا اکا

Bayan ul Quran by

Dr Israr Ahmed

آپ چھوڑ دیجیے مجھے اور جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا ۔

Tafheem ul Quran by

Abdul Ala Maududi

Leave Me with him whom I alone have created,

چھوڑ دو مجھے اور اس شخص10 کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا11 ،

Aasan Tarjuma e Quran by

Mufti Taqi Usmani

اس شخص کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ۔ ( ٥ )

Ashraf ul Hawashi by

Muhammad Abdahul-Falah

(اے پیغمبر) مجھ کو اور اس کو چھوڑ دے اس کی سزا میرے ذمہ جس کو میں نے دنیا میں اکیلا پیدا کیا۔ 10

Asrar ut Tanzil by

Muhammad Akram Awan

تو مجھے اس شخص سے مجھ لینے دیں جسے میں نے اکیلا پیدا فرمایا

Baseerat e Quran by

Muhammad Asif Qasmi

مجھے اور جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ہے اسے مجھ پر چھوڑیے۔

Translated by

Fateh Muhammad Jalandhari

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا

Translated by

Abdul Majid Daryabadi

Let Me alone with him whom I created lonely.

چھوڑ دیجئے مجھے اور اس کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ۔

Translated by

Amin Ahsan Islahi

چھوڑ مجھ کو اور اس کو جس کو میں نے پیدا کیا اکیلا!

Translated by

Mufti Naeem

۔ ( اے محبوب ﷺ ) مجھے اور اس ( گستاخ ) کو چھوڑدیجیے جسے میں نے اکیلا پیدا فرمایا ( میں خود نپٹ لوں گا )

Translated by

Muhtrama Riffat Ijaz

ہمیں اس شخص سے سمجھ لینے دو جس کو ہم نے اکیلا پیدا کیا

Translated by

Mulana Ishaq Madni

چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو جس کو میں نے پیدا کیا اکیلا

Translated by

Noor ul Amin

آپ مجھے اور اس آدمی ( ولیدبن مغیرہ ) کوچھوڑدیجئے ، جسے میں نے ( اس کی ماں کے پیٹ سے ) اکیلاپیدا کیا ہے

Kanzul Eman by

Ahmad Raza Khan

اسے مجھ پر چھوڑ جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ( ف۱۱ )

Translated by

Tahir ul Qadri

آپ مجھے اور اس شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ( اِنتقام لینے کے لئے ) چھوڑ دیں

Translated by

Hussain Najfi

مجھے اور اس شخص کو چھوڑ دیجئے جسے میں نے تنہا پیدا کیا ۔

Translated by

Abdullah Yousuf Ali

Leave Me alone, (to deal) with the (creature) whom I created (bare and) alone!-

Translated by

Muhammad Sarwar

Leave to Me the one, whom I have created all by Myself,

Translated by

Safi ur Rehman Mubarakpuri

Leave Me alone (to deal) with whom I created lonely.

Translated by

Muhammad Habib Shakir

Leave Me and him whom I created alone,

Translated by

William Pickthall

Leave Me (to deal) with him whom I created lonely,

Translated by

Moulana Younas Palanpuri

छोड़ दो मुझे और उसको जिसे मैंने अकेला पैदा किया,

Bayan ul Quran by

Maulana Ashraf ali Thanvi

مجھ کو اور اس شخص کو (اپنے اپنے حال پر) رہنے دو جس کو میں نے اکیلے پیدا کیا۔

Fahm ul Quran by

Mian Muhammad Jameel

چھوڑ دو مجھے اور اس شخص کو جس کو میں نے اکیلا پیدا کیا

Fi Zilal al Quran by

Sayyid Qutb Shaheed

چھوڑ دو مجھے اور شخص کو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا ،

Anwar ul Bayan by

Maulana Aashiq illahi Madni

مجھے اور اس شخص کو رہنے دو جسے میں نے اکیلا پیدا کیا

Jawahir ur Quran by

Moulana Ghulamullah Khan

چھوڑ دے مجھ کو اور اس کو جس کو میں نے بنایا اکیلا

Kashf ur Rahman by

Ahmed Saeed Dehlvi

مجھ کو اور اس شخص کو اپنے اپنے حال پر رہنے دو جس کو میں نے اکیلا یعنی بےسروسامان پیدا کیا۔