Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 18
سورة المدثر
اِنَّہٗ فَکَّرَ وَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾
Indeed, he thought and deliberated.
اس نے غور کرکے تجویز کی ۔
اِنَّہٗ فَکَّرَ وَ قَدَّرَ ﴿ۙ۱۸﴾
Indeed, he thought and deliberated.
اس نے غور کرکے تجویز کی ۔
He pondered and suggested.
اس نے فکر کیا اور دل میں ٹھہرا لیا
He reflected and then hatched a scheme.
اس نے سوچا اور کچھ بات بنانے کی کوشش کی ،
کیونکہ جب قرآن کو پوچھا گیا تو سوچنے لگا 13 اور انکل دوڑائی
Verily he considered, and devised.
اس شخص نے سوچا پھر ایک بات تجویز کی