Surat ul Mudassir
Surah: 74
Verse: 23
سورة المدثر
ثُمَّ اَدۡبَرَ وَ اسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
Then he turned back and was arrogant
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا ۔
ثُمَّ اَدۡبَرَ وَ اسۡتَکۡبَرَ ﴿ۙ۲۳﴾
Then he turned back and was arrogant
پھر پیچھے ہٹ گیا اور غرور کیا ۔
ثُمَّ
پھر
|
اَدۡبَرَ
اس نے پیٹھ پھیری
|
وَاسۡتَکۡبَرَ
اوراس نے تکبر کیا
|
then turned his back, and waxed proud,
اور منہ تھتھایا پھر پیٹھ پھیری اور غرور کیا
then he retreated and waxed proud,
پھر پلٹا اور تکبر میں پڑ گیا ۔
Then turned he back, and grew stiff-necked.
پھر منہ پھیرا اور تکبر ظاہر کیا ۔